Swabi me bana he but swabi me bejli nahi hoti yes it’s true
2026-06-12 18:14:49
16
ALMAN GTA 5 :
Already in tarbel
2026-06-14 19:43:16
0
khan yousafzai :
تربیلا ڈیم چھ ہزار میگوارڈ بجلی پیدا کر رہا ہے چار ہزار میں ہی اپ اس میں کمی کر رہا ہے
2026-06-11 13:24:34
32
꧁༒☬𝓲𝓽𝓼𝔂𝓪𝓼𝓻𝓲0☬༒꧂ :
ya hamra city ma hn tarbela dam
2026-06-12 17:38:49
1
⚜️ UMAR ⚜️ :
my home town 💗
2026-06-12 16:29:18
1
AHMED :
trrrrr bela dam ?
2026-06-11 18:30:38
9
Its Sohail_Turk 804 :
hamari Zameeno per bana kr hamein hi loadshiding ka samna hy
2026-06-13 03:10:16
5
Ali Rehan🇵🇰🤍 :
Bi me Tarbela se hu lakin humi koj fida tk nhi na lite hote hi
2026-06-12 11:49:03
3
️ :
phir b hamara haripur main light nahi hoti 😂
2026-06-14 07:56:22
0
اقصیٰ :
God Bless You 🤍😳
2026-06-12 13:56:53
2
The Canadian :
It's not Daria Sindh, it's Abasin
2026-06-15 00:31:05
0
ikhtiar ghani :
تربیلا ڈیم خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور اور صوابی کے قریب دریائے سندھ پر واقع ہے۔ اس منصوبے کی تعمیر کا آغاز 1968ء میں اُس وقت ہوا جب پاکستان میں فیلڈ مارشل ایوب خان کا دورِ حکومت تھا، جبکہ اس کی تکمیل 1976ء میں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ہوئی۔ یہ منصوبہ واپڈا کی نگرانی میں ملکی اور غیر ملکی انجینئرز کی مشترکہ محنت سے مکمل کیا گیا۔
تربیلا ڈیم کا مقصد صرف بجلی پیدا کرنا نہیں بلکہ سیلاب پر قابو پانا، زرعی زمینوں کے لیے پانی ذخیرہ کرنا اور ملک کی غذائی ضروریات کو پورا کرنا بھی ہے۔ یہ ڈیم اس وقت تقریباً 4,888 میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے اور پاکستان کے کروڑوں لوگوں کو بالواسطہ فائدہ پہنچاتا ہے۔
اس عظیم منصوبے کی تعمیر میں تقریباً 43 ملین مکعب میٹر مٹی اور پتھر استعمال ہوئے، جس کی وجہ سے اسے دنیا کے بڑے مٹی سے بنے ڈیموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں استعمال ہونے والے کنکریٹ اور اسٹیل کی درست مجموعی مقدار کے مختلف اعداد و شمار موجود ہیں، تاہم بنیادی ڈھانچہ انتہائی مضبوط انجینئرنگ اصولوں کے تحت تیار کیا گیا۔
تربیلا ڈیم کی پانی ذخیرہ کرنے کی ابتدائی گنجائش تقریباً 11.6 ملین ایکڑ فٹ تھی، جو اربوں لیٹر پانی کے برابر بنتی ہے۔ یہ پانی نہری نظام کے ذریعے خصوصاً پنجاب اور سندھ کی لاکھوں ایکڑ زرعی زمینوں تک پہنچتا ہے۔ اگر تربیلا ڈیم موجود نہ ہوتا تو دریائے سندھ کے شدید سیلاب ہر سال بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بن سکتے تھے۔
2026-06-11 11:14:03
4
Shani Malik :
hamary gao ki jaga py bana hy 🥰 ak b yaha hamary Buzurgho ki Qabry hy
2026-06-11 14:08:52
0
Mango man :
aaj tk aik waqt m terbala dam m 7 lakh cusec tk paani aaya aur 2025 m river chenab m marala Sialkot m 11 lakh cusec paani record kia gya tha jo Pakistan ki history ka sbse bara flood tha 11 lakh cusec kya hua? sara paani phle tabahi machaa kr gya punjab m phr samandar m chala gya hum khud paani store nai krna chahte
2026-06-12 21:31:33
0
yaribol :
اور یہ فیلڈ مارشل ایوب خان نے بنوایا تھا
2026-06-12 16:58:21
1
soomro911 :
dam se selab or magnified hota hai
2026-06-11 07:13:04
2
user8325534928045 :
غازی شھر میں ہے ۔۔
2026-06-11 14:24:38
2
😇_𝘼𝙒𝘼ی𝙎_🐼 :
mariy dada na is ma Kam Kiya ta
2026-06-13 05:34:08
0
Raja Aamir Raza :
Disagree
2026-06-13 06:41:02
0
Muhammad Rizwan :
ab 6000MW se ziada capacity hy agr full chly
2026-06-13 16:20:55
0
🍁𝐒𝐊❤️🔥 :
well done 🥰🔥🥰🔥😇
2026-06-13 10:32:38
0
To see more videos from user @huhindustryy, please go to the Tikwm
homepage.