@usercl27qsrnfb: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لیے ریلیف کیمپ کا انعقاد، جہاں شہریوں اور مسافروں کو ٹھنڈا پانی اور ضروری سہولیات فراہم کی گئیں ۔جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ لاہور حمید الحسن گجر نے خود راہگیروں کو ٹھنڈا پانی پلایا #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ #مرکزی_مسلم_لیگ #لاہور #حمید_الحسن_گجر #ریلیف_کیمپ