کوئی غدار وطن سیاست دان جرنیل یا کوئی جج اگر ریٹائرمنٹ کے بعد بیرونی ممالک پراپرٹی کے کاروبار یا جائداد خریدے تو اس کا پنشن اس کی ساری مراعات ختم کی جائے
2026-06-19 14:34:39
6
Ch Zubair :
بے شک بے شک اپنی ہی قبر کو بھاری کرتے ہیں اس دنیا فانی سے چلے جانا ہے ابھی نہیں معلوم ان کو کیا اچھا ہے کیا برا بس نظر ارہا ہے پیسہ اور کیا چاہیے 🥺🥺اخرت میں جب ملے گی ان کو سزا تو یاد کریں گے کہ پھر کاش ہم ایسا نہ کرتے اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے🥺🥺🥺