🥀 میں تیرے بعد کسی کا ہوا ہی نہیں، 💔🌙
میری پسند کا کوئی اور شخص تھا ہی نہیں۔ ❤️🩹✨
تجھے کھو کر بھی تیرے نام کی خوشبو باقی ہے، 🌙🌹
میرے اندر سے تو ابھی تک تُو گیا ہی نہیں۔ 🖤🥀
2026-06-11 04:49:12
26
༄𝒋𝑘༄🦋 :
*محبت میں انا نہیں ہوتی ❤️🩹🙂*
*بس پانے کی زد ہوتی ہے ....💔🥹*
2026-06-10 19:36:57
16
fatima mughal :
caption snd krdy🙂
2026-06-10 20:22:01
8
Sana Qureshi :
caption please
2026-06-11 03:44:06
5
𝑠.... 🕊 :
_`🥀مر جھاۓ ہوئے پھولوں کا خریدار بھلا کوئی ہوتا❤️🩹`_
2026-06-11 05:55:36
16
SûññY KāThīā 😎 :
Tu Meri sari yaadein paani Mai aj baaha de ❤️🩹🦋
2026-06-11 15:11:22
3
sunɑ' :
love u so much arinda🤗
2026-06-11 13:02:21
2
🍁ꜱᴀꜰᴇᴇʀ🍁 :
Kamal❤️🥰
2026-06-11 07:53:59
4
Ali bajwa :
Kamal❤️
2026-06-11 13:38:24
2
ɄⲘ₳ƗɌ ₳ĦⲘ₳Ɖ :
......:“ہر دل میں ایک کہانی چھپی ہوتی ہے…
کسی کی ادھوری، کسی کی ان کہی۔ 💔🧷”
2026-06-11 17:10:41
1
▫️𝐙𝐀𝐈𝐍𝐈𝐈 ❤️🩹 :
"میں تیرے بعد کسی کا ہوا ہی نہیں،
یہ محبت تھی میری، کوئی معجزہ ہی نہیں۔
تو ملا تھا تو دنیا بھلا دی تھی میں نے،
ورنہ پسند کا کوئی اور شخص تھا ہی نہیں۔"
2026-06-11 17:45:30
1
ح م ز ہ 👻 :
2026-06-11 19:18:20
1
loyal boy786 :
.:نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کشی کر لیں
وضاحتیں آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتیں🥺❤️🩹
2026-06-11 20:15:40
0
SHARJEEL⚜️ :
:نبھانا ہی تو مشکل ہے
چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے 🌼🖤✨
2026-06-11 05:39:03
9
ZΛIП :
hmm 🙂
2026-06-11 10:27:52
0
✨𝐴𝑙𝑖 👀 :
تم بات بات پہ آنکھیں بگھو لیتی ہو
دیکھو ایسا نہیں کرتے ، دنیا تمہیں بیچ کھائے گی ۔
2026-06-11 02:23:20
8
Mani :
❤️❤️❤️
2026-06-10 19:49:00
5
itx zoologist :
🥰🥰🥰
2026-06-11 03:47:31
5
🌸HAفZ 🌼 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 03:16:01
5
To see more videos from user @aesthtic030, please go to the Tikwm
homepage.