@fikerhaqofficial: 30 ملین پاکستانی فکری بحران کا شکار؟ کیا الحاد اور شکوک و شبہات اس کی وجہ ہیں؟ آج کے دور میں بہت سے لوگ عقیدے، حقیقت اور زندگی کے مقصد کے بارے میں سوالات کا شکار ہیں۔ کیا یہ محض فکری بحران ہے یا الحاد کے بڑھتے ہوئے اثرات؟ آئیے اس موضوع کو دلیل اور تحقیق کی روشنی میں سمجھتے ہیں۔ #فکر_حق #الحاد #فکری_بحران #Islam #Quran
اللہ جس سے جو مرضی کام لے لے۔ہمیں بہترین امت کہا گیا ہم سب پر ذمہ داری عائد ہوتی ہم ایک دوسرے کو نصیحت کریں برائی سے روکیں نیکی کی نصیحت کریں
2026-06-12 04:00:41
1
malikimran1975 :
ڈاکٹر صاحب الحاد کے لیے کام گذشتہ دو سو سال سے ھم پر کام ھو رھا ھے ھمارا سب سے بڑا مسئلہ ھی سوال کا جواب نا دینا ھے سوال تو اٹھتے ھی رھیں گے لیکن جواب بہت ضروری ھے
2026-06-12 04:07:02
1
Al Khyber Doors Company Swat :
@Al Khyber Doors Company Swat: May Almighty Allah Strengthen you more and more dr💕
2026-06-11 18:10:40
1
zaqathome :
میں نے تو ڈاکٹر صاحب پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اللہ کریم نے آپ سے معرفت الہیہ کا کوئی بہت بڑا کام لینا ہے اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور استقامت بخشے
2026-06-11 00:08:00
10
GHULAM E MUSTAFA :
:میں نے تو ڈاکٹر صاحب پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اللہ کریم نے آپ سے معرفت الہیہ کا کوئی بہت بڑا کام لینا ہے اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور استقامت بخشے
2026-06-11 19:18:57
1
muhammadyaqoob2247 :
Dr Sahab hamen kabhi na chhodana aap ki awaaz mein bahut takat aur tasir hai
2026-06-11 11:14:33
1
Islamic vibes :
mn ap KO is liye sunti Hun ta KY gumrahi sy bch skun Mera Iman kamzor na hony paay Allah apko slamat rkhy
2026-06-11 04:28:35
5
AK :
I want start reading pls shear some book name
2026-06-11 19:07:21
1
S H A N i :
apny itni bariiii bt kesy bol diii Is bt ka prove
2026-06-11 03:23:19
0
user9023935913938 :
اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
2026-06-11 05:15:51
6
muhammad Hafeez :
اللہ آپ کی مخلصانہ کاوشوں کو اپنی رحمت خاص سے مزید تقویت دے۔ آمین
2026-06-10 20:41:17
9
idrees awan 511 :
سلامتی ہو خیر ہو
2026-06-11 15:17:16
2
abdulmoeed4272 :
اللہ یہ شمع سدا روشن رکھے
2026-06-11 04:46:23
5
Asad Khan :
keep going Allah bliss you
2026-06-11 09:20:29
3
Shani Ji :
REALLY 😭
2026-06-11 15:20:10
1
Maلik AhsaaN :
بلکل
2026-06-11 12:19:48
1
Siraj khan barozai Khan :
great Doctor sab🥰
2026-06-11 10:12:15
1
Mian Jamshaid :
mashaallah💙💙
2026-06-11 00:05:06
3
Abdul Haseeb jan :
الله تعالیٰ آپ کو حمت حوصلہ طاقت دی۔اور دن کے کام لیے
2026-06-11 17:15:38
1
Asif Ali :
Jazak Allah kher
2026-06-11 14:12:38
1
Irtaza umar :
mashah Allah
2026-06-11 16:24:12
1
12342san :
السلام علیکم السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اپ واقعی کمال کام کر رہے ہیں
2026-06-11 17:25:08
1
Aleen :
اللہ کریم آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
2026-06-11 03:03:13
4
murtasim abbas :
mashallah mashallah
2026-06-11 06:47:21
2
To see more videos from user @fikerhaqofficial, please go to the Tikwm
homepage.