@nation.point: سنا تھا قانون کے ہاتھ لمبے ہوتے ہیں لیکن یہاں تو کھجور کا درخت لمبا اور قانون کے ہاتھ چھوٹے پڑ گئے۔ پولیس سے بچنے کے لیے ملزم کھجور کے اونچے درخت پر چڑھ گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ملزم اور پولیس اہلکاریوں کے درمیان مکالمہ صاف سنا جا سکتا ہے۔ #NationPoint #crimenews #interestingnews #acusedclipdatetree #lawispowerful #police