@bukhari8070: وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نا یوں سناتا مجھے بتاتا وہ ایک دفعہ میری محبت کو آزماتا مجھے بتاتا زبان خلقت سے جانے کیا کیا وہ مجھ کو باور کر رہا ہے کسی بہانے انا کی دیوار کو گراتا مجھے بتاتا زمانے والوں کو کیا پڑی ہے سنے جو حال دل شکستہ مگر میری تو یہ آرزو تھی مجھے بلاتا مجھے بتاتا مجھے خبر ہے کے چپکے چپکے اندھیرے اس کو نگل رہے ہیں میں اس کی راہوں میں اپنے دل کا دیا جلاتا مجھے بتاتا ستم کیا ہے منیر اس نے جو شہر چھوڑا ہے خاموشی سے میں اس کی خاطر یہ ساری دنیا بھی چھوڑ جاتا مجھے بتاتا منیر نیازی#foryou #fypシ #poetry
وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نا یوں سناتا مجھے بتاتا
وہ ایک دفعہ میری محبت کو آزماتا مجھے بتاتا
زبان خلقت سے جانے کیا کیا وہ مجھ کو باور کر رہا ہے
کسی بہانے انا کی دیوار کو گراتا مجھے بتاتا
زمانے والوں کو کیا پڑی ہے سنے جو حال دل شکستہ
مگر میری تو یہ آرزو تھی مجھے بلاتا مجھے بتاتا
مجھے خبر ہے کے چپکے چپکے اندھیرے اس کو نگل رہے ہیں
میں اس کی راہوں میں اپنے دل کا دیا جلاتا مجھے بتاتا
ستم کیا ہے منیر اس نے جو شہر چھوڑا ہے خاموشی سے
میں اس کی خاطر یہ ساری دنیا بھی چھوڑ جاتا مجھے بتاتا
2026-06-11 09:15:42
3
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm
homepage.