@jiandbaloch05: کبھی کبھی شام کو جب آسمان جلتا ہے اور ہوا ٹھنڈی ہو جاتی ہے تو ایک دیوانگی سی طاری ہوتی ہے۔ نہ رونا آتا ہے، نہ ہنسی بس ایک کیفیت ہوتی ہے جس کا نام کسی زبان میں نہیں۔ شاید اسی کو وجد کہتے ہیں۔ شاید اسی کو گھر کہتے ہیں۔ . . . #balochistan #balochestan #foryoupage #khuzdar #viral