@amliebrunet4: Como fazem os animais? Quer que seu pequeno comece a aprender? Então escutem essa canção jutos. #sonidosdeanimales #cancionesinfantiles #infantil #animali #bambini

AI-funland🌈🌟
AI-funland🌈🌟
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 11 June 2026 02:06:09 GMT
51786
987
60
98

Music

Download

Comments

user3248324529926
user3248324529926 :
yo
2026-06-11 20:46:57
1
julia_jol33
julia_jol33 :
Mom l no An
2026-06-13 08:08:59
0
holahola32322
holahola3232 :
kíkoojmkkkm ii lo l
2026-06-18 01:39:01
2
mireya.valencia68
Mireya Valencia :
@gb
2026-06-15 21:32:52
2
alli.147
alli.147 :
Y
2026-06-19 14:03:23
1
larenramirez
Laren ramirez🤎 :
K
2026-06-16 00:36:39
1
user11053859987038
זוהרה סבג :
2026-06-23 17:11:23
0
emily_lainez
Emïly :
lol
2026-06-13 01:07:25
1
terreia0
TerreIA :
Trop mignon 🥰🥰🥰
2026-06-11 02:13:08
1
myatnoe.488
Khin Myat Noe Htet :
ကလေးအကြိုက်
2026-06-24 07:41:58
0
lalakblk
Lala :
Wu we herabraa
2026-06-16 07:04:03
1
user6810698009333
مدام محمدين وام رتاج :
٣ثثثيڤ112
2026-06-15 07:55:00
1
fernandasamperi1
fernandasamperi1 :
2
2026-06-11 10:52:43
0
carlos.mejia8890
Carlos Mejia :
Vghh go bhnutmftgg en en lo Tri b. Y en
2026-06-17 23:50:22
0
haaallloooooo07_
haaallloooooo07_ :
Si m
2026-06-19 07:29:58
0
user11053859987038
זוהרה סבג :
2026-06-23 17:10:44
0
user11053859987038
זוהרה סבג :
2026-06-23 17:09:56
0
user11053859987038
זוהרה סבג :
2026-06-23 17:09:06
0
manoelalacerda0
Manoela Lacerda :
L
2026-06-17 22:50:54
1
user7279501634435
user7279501634435 :
٥،
2026-06-16 03:57:27
0
funt00nish
Funt00n :
zhudueu. dnjddjdk
2026-06-14 11:18:01
0
bbunseng2
ប៊ុត ប៊ុនសេង :
😁😁😁
2026-06-20 00:17:48
1
halima_farxsan
Halima Faraxsan :
🥰🥰🥰
2026-06-20 09:02:32
1
halima_farxsan
Halima Faraxsan :
😂😂😂
2026-06-20 09:02:21
1
smsmnbee
Samantha :
😂😂😂
2026-06-13 12:16:31
0
To see more videos from user @amliebrunet4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ای طرح جنرل حمید گل اور ان کے خاندان کے نام تحصیل شکر گڑھ ضلع نارووال کے پٹوارحلقہ  آوا کے تینوں دیہات موضع آراء موضع اولیا اور موضع بھوپا میں کل ۳۰۸۵ کمال (۳۸۵) ایکڑ ایک کنال) جو 15 مربع 10 ایکر بنتی ہے الاٹ ہے۔ موضع بھوپا والی۔۔۔ اراضی جو ۲۱۵ کنال کے لگ بھگ ہے یہ تقریباً دو سال تک آباد رہی اور حمید گل کے ملازمین یہاں کھیتی باڑی کرتے رہے۔ اس دوران ان ملازمین سے ایک مغوی عورت پر آمد ہوئی تو یہ ملازمین یہاں سے چلے گئے اور زمین ایک بار پھر غیر آباد ہوگئی۔اصل کر پشن یہاں شروع ہوتی ہے کیونکہ جب ریاستی مہاجرین کے کلیم آتے ہیں تو مقامی محکمہ مال اور مقامی با اثر سرکاری خانشین ان پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ ان کلیموں میں شامل ایک ریاستی مهاجر خاتون مہربی بی کی زمین ایک کنال 14 مرلے کو مبینہ طور پر شکر گڑھ کے معروف پٹواری عبد الحمید  مورلی اور پٹواری ہارون نے نائب تحصیل دار شکر گڑھ اور قانون گو شکرگڑھ تحصیل کے ساتھ مل کر جعل سازی کے ذریعے ۲۲۲۶ کنال اراضی میں تبدیل کر لیا۔ اب یہ زمین 13 مربع کے ایکڑ اراضی کی صورت میں ایک بہت بڑے زرعی رقبہ کاروپ دھار چکی ہے۔ اس زمین کو بڑے ہوے یونٹوں کی صورت میں موضع آرا اور بھوپا میں منتقل کر دیا گیا۔   جب حمید گل نارروال میں فوج کی خفیہ ایجنسی کے کمانڈنٹ کے طور پر تعینات ہوئے تو انہوں نے اس زمین کو جو جعل سازی کر کے ایک کتال 14 مرلہ سے13 مربع کے7 ایکٹر بنائی گئی ، اسے ان جعلسازوں سے مل کر بہت معمولی بیہ کی رقم کے ذریعے اپنی اہلیہ شہناز بیگم کے نام منتقل کروا لیا اور زمین کے ملکیتی کاغذات اور رجسٹر حقداران زمین میں شہناز بیگم کو اپنی اہلیہ ظاہر نہ کیا بلکہ اسے اس کے والدہ محمد اکبر خان کے نام کے ساتھ مالک زمین لکھوا لیا۔ کیونکہ اگر حمید گل جو اس وقت کیپٹن کے عمدے پر تعینات تھا، ساری زمین کو اپنی بیوی کے نام الاٹ کراتا اور کاغذات میں اسے اپنی زوجہ ظاہر کرتا تو پھر محکمانہ مسائل ہو سکتے تھے اور حمید گل کی ملازمت خطرے میں پڑ سکتی تھی۔ اس کے بعد حمید گل نے مقامی گاؤں موضع اولیا میں ۲۱۸ کنال 13 مرلہ زمین اپنے نام متقل کرائی اور کاغذات میں یہ زمین مہر بی سے بیعہ لینے کا ذکر موجود ہے حالانکہ مہربی بی کی اصل ملکیت صرف ایک کنال 14 مرلہ تھی۔ اب یہ زمین حمید گل ولد محمودخان قوم پھٹان یوسف زئی ساکن سرگودھا کے نام منتقل ہو چکی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی مقامی محکمہ مال کے کاغذات زمین میں ریاستی مهاجر مہربی بی ہیوہ غلام محمد (الاولد) کے خانہ ملکیت کو ختم کر کے رجسٹر حقداران کے شروع میں مہر بی کے خانہ ملکیت کو ایک دائرے میں کھینچ کر اس کا رخ تیر کی مدد سے حمید گل اور ان کی اہلیہ شہناز بیگم کے ملکیتی و مقبوضہ خانے کی طرف موڑ دیا۔ اس فیصلے کے تحت اب ساری زمین  حمید گل اور اس کے خاندان کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے  #foryou #pakistan #England #TikTok germany #TikTok

About