@sukoon.e.qalb45: آسکر وائلڈ نے کہا تھا ایک مرد چاہتا ہے کہ وہ ایک عورت کی پہلی محبت ہو جبکہ ایک عورت ایک مرد کی آخری محبت ہونا چاہتی ہے جون ایلیاؔ لکھتے ہیں داستاں ختم ہونے والی ہے تم مِری آخری محبت ہو! #trending #onthisday #foryoupage #lines🔥 #fypシ