@hisabedilrehnydo: جو ہم سے محبت کرتا ہے میرا نہیں خیال کہ اس کو ہمارے کپڑوں، جسم یا ہمارے مرتبے اور مقام کی پراور ہوگی وہ ہر شے سے بالاتر بس محبت ہی کرے گا ۔۔۔۔ وہ تب بھی محبت کرے گا جب ہم نا قابلِ برداشت ہوں وہ تب بھی چاہے گا جب ہمارے ہاتھ خالی ہوں وہ تب بھی چاہے گا جب ہمارا لہجہ تلخ اور طبیعت عجیب ہو ۔۔۔۔ اس میں عجب تو کچھ بھی نہیں " محبت " کی تشریح یہی تو ہے یہی محبت کے لغوی معنی ہیں یہ محبت کا اصل تعارف ہے ۔۔۔ جس نے اس دنیا میں کوئی مخلص چاہنے والا حاصل کیا اس نے سب کچھ کما لیا میری نظر میں وہ امیر ترین شخص ہے جس کے ہاتھ میں اک وفادار ساتھی کا ہاتھ ہو اتنا کچھ کہہ تو دیا مگر اب اپنے خالی ہاتھوں کو دیکھ رہی ہوں جن میں کوئی اک چھوٹا سا جگنو بھی نہیں۔ 🥀✨️🎀🌙 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #foryou #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️ #nfak_lines #nfak #nfakstatus