@allahhelpusp: توبہ کا دروازہ ابھی کھلا ہے | دل ہلا دینے والی مناجات 😭🤲 اگر گناہوں کا بوجھ دل پر ہے تو مایوس نہ ہوں، اللہ تعالیٰ کی رحمت ہر چیز سے وسیع ہے۔ دل سے کی گئی سچی توبہ بندے کی زندگی بدل سکتی ہے۔ 🤲❤️ #Tawbah #IslamicReminder #foryou#MuslimTikTokUK #IslamicVideos