@ismail_writes_01: خدا جانے وہ مجھ سے کتنا ناراض ہے خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا Urdu poetry 🥀💔☹️ deep line ☹️💔🥹 plz spot foryou 😭💔🥀#fypシ #fypviralシ #urdupoerty #foryoupage #ismail_writes01

𝙄𝙎𝙈𝘼𝙄𝙇 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 ☘️🌾
𝙄𝙎𝙈𝘼𝙄𝙇 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 ☘️🌾
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 June 2026 04:06:18 GMT
146362
11413
165
1971

Music

Download

Comments

user3955361361172
user3955361361172 :
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔ میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب تھا مجھے تم سے محبت ہے ۔۔
2026-06-11 06:55:14
4
instagram11222
𝐌 𝐓𝐚𝐲𝐲𝐚𝐛 𝐣𝐢 :
:*قیامت تک یاد رہے گا کہ❤️‍🩹🥺* *کسی سے دل لگایا تھا ۔۔۔💔🥹* *ایک ہونے کی امید نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔❤️‍🩹😭* *پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا 💔😭* *🥺
2026-06-12 21:44:56
2
serat702
serat :
کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خبر ہو میں ❤️‍🩹🥹* *میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہیں💔😭*
2026-06-13 18:17:36
2
bilal.ansari7891
Bilal ansari :
*ایک تیرے دکھ پہ حوصلہ ٹوٹا میرا*🥺 *ورنہ کیا کیا نہیں دیکھا میں نے اتنے سالوں میں*🖤 sᴀɴᴏ😭
2026-06-11 11:31:25
4
bevafa16
بے وفا لوگ :
زندگی کے کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جہاں انسان کو لگتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اُس کے آنے کا منتظر ہے، کوئی اُس کی خاموشیوں کو سمجھے گا، کوئی اُس کے لوٹ آنے پر خوش ہوگا۔ مگر وقت آہستہ آہستہ یہ حقیقت سکھا دیتا ہے کہ ہر شخص اپنی دنیا میں مصروف ہے۔ ہم ہی ہوتے ہیں جو لوگوں کے لفظوں، وعدوں اور رویوں میں اپنائیت ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ اصل تکلیف تنہائی نہیں ہوتی بلکہ وہ امید ہوتی ہے جو ہم کسی سے لگا بیٹھتے ہیں۔ ہم خود کو یہ یقین دلاتے رہتے ہیں کہ کوئی ہمیں یاد کرتا ہوگا، کوئی ہماری کمی محسوس کرتا ہوگا ... مگر حقیقت اکثر خاموش ہوتی ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان سمجھ جاتا ہے کہ منتظر صرف ہم خود اپنے ہوتے ہیں۔ باقی لوگ تو بس وقت گزارنے کے لیے ساتھ ہوتے ہیں۔
2026-06-12 05:50:08
1
m.ashiq979
❤️m, Ashiq ❤️ :
right 👍
2026-06-11 06:59:50
3
yousafkhan00886pardesi
Muhammad yousaf pardesi 🇸🇦 :
نہیں یار 💔💔💔🥀🥀🥀
2026-06-15 19:17:05
1
shahbazali8152
🖤🥀❤️‍🩹😔 :
چھ لوگ دل کی نہیں روح کی ضرورت بن جاتے ہیں۔ آپ سامنے ہوں تو ہر کمی پوری لگتی ہے، تمہاری خاموشی بھی مجھے آواز دیتی ہے۔ تمہیں چاہنا کوئی ضد نہیں، ایک مجبوری ہے دل مان چکا ہے کہ تمہارے بغیر سکون نہیں۔ میں لفظوں میں نہیں، سانسوں میں تمہیں جانتا ہوں۔ تم خواہش نہیں، میری ضرورت ہو، تم مل جاؤ تو زندگی مکمل۔ یہ نظر کا جو ٹھہراؤ ہے، یہی محبت کی پہچان ہے۔ تم ہو تو یقین ہوتا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا، اور تم نہ ہو تو سب کچھ خاموش سا ہو جاتا ہے۔🥰
2026-06-11 12:11:36
3
waqasnazeer789
waqas nazeer :
Hum ny usy kisi or sath dekha khwab my
2026-06-16 15:48:33
1
aqeel.sab.g
Aqeel sab g :
@🥀 تنہائی پسند لڑکا🥀:🥀🥃❣️:انسو نکل پڑے تجھے خواب میں دور جاتا دیکھ کر انکھ کھلی تو احساس ہوا محبت نیند میں بھی رول دیتی ہے 🥃👁️
2026-06-25 19:54:15
1
qaiser382
qaiser382 :
nice
2026-06-15 10:20:11
0
ahmadrazaraza64
Brain :
Hyee right G🥺
2026-06-14 10:45:33
1
ayeshamaher080
beautiful girl 💫🙃 :
hmm
2026-06-12 05:13:16
1
karbetanhai
⎯꯭̽𓂙*کربِ تنہائی᭄⃟💔 :
تم خنجر کی طرح میرے دل میں ہو تم رہو گے تو خون بہتا رہے گا، تمہیں نکال دیا تو جان چلی جائے گی۔
2026-06-11 04:19:58
2
m.ashiq979
❤️m, Ashiq ❤️ :
میرا یار تو وفا کا عادی تھا پر ان کے شہر والوں نے اسے وفا کا عادی بنا دیا
2026-06-11 06:59:15
1
haroon.jutt504
🫴🏻HAROON🫀SHAHZADA🔥JATT👌🏻 :
Allah👌💔🙏🏻🤲🏻👈🏻❤️‍🔥❤️‍🔥🥀🥀🥀😭😭🫀❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥👈🏻💔👈🏻💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-24 05:32:29
0
faisalalli6636
Faisal Ali Ansari :
کہا تھا نا دنیا تمہیں مصروف کر دے گی اور پھر تم میرے بغیر بھی جینے لگو گے
2026-07-06 18:30:50
0
ali.writes_7
『بـروکن شـہزادہヅ :
🥀🥀🥀🥀
2026-06-11 10:53:11
1
yasirwrite01
💔 ذہنی مریض 🤕 :
🥺🥺🥺
2026-06-11 04:10:52
1
ahsaanwrits01
🥺[🥀 برباد زندگی 🥀]🥺 :
🥺🥀
2026-06-11 05:26:58
1
alone.munda841
Its Haider😎 :
😔😔😔
2026-06-11 04:37:16
1
n_awrites
سَــکُــو٘ن قــلᷡ٘ب☘︎ᥫ :
🥀🥀🥀
2026-06-11 08:56:41
1
ginielledeandra
Ginelle Deandra :
🥰🥰🥰
2026-06-11 04:08:35
1
To see more videos from user @ismail_writes_01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About