@suthra.punjab.pak: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے تحت حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے 784ویں سالانہ عرس کے موقع پر دربار شریف اور گردونواح میں گرینڈ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بھرپور محنت اور مؤثر حکمتِ عملی کے ذریعے دربار کے ہر گوشے کو صاف ستھرا اور خوشگوار بنایا، تاکہ عرس میں شرکت کے لیے آنے والے زائرین کو بہترین، محفوظ اور پاکیزہ ماحول میسر آ سکے۔ ستھرا پنجاب، صاف پنجاب — زائرین کی خدمت اور بہترین ماحول کی فراہمی ہمارا عزم #SuthraPunjab #CleanPunjab #BabaFaridUrs #784thUrs #PunjabGovernment #PublicService #CleanEnvironment #Pakpattan