@ishqe_madina786: کبھی کبھی خالق وہاں سے بھی رزق دے دیتا ہے جہاں سے اُس کی مخلوق کو گُمان بھی نہیں ہوتا . . #viral_video #viral_video #unfreezemyaccount
پہنچنا در پر تو کہنا آقا
سلام لیجئیے، پیغام آیا
plz pray for my parents for good health in front of Makkah & Madina .
تمام دوست احباب میری امی جان کیلئے خانہ کعبہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم كے سامنے کھڑے ہو کر صحتیابی کی دعا کریں ، اللہ پاک نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے تمام بیماروں کو شفائے کاملہ دے ۔ آمین
2026-07-18 03:57:06
1
ارائیاں دا منڈا :
mashallah
2026-06-22 16:36:04
3
ayeshashezadi :
mray liye dwa krna allah pk mray Dil ki khwish pori hu jy