@silent_soul_r: جسے دل سے چاہو اور وہ تمہارا نہ ہو، یہ درد انسان کو خاموش تو کر دیتا ہے، مگر محبت کرنا نہیں سکھاتا۔" ✨🥀 تکلیف تو بہت ہوتی ہے... جب کوئی وہ شخص دور ہو جائے جسے ہم نے دل سے اپنا سمجھا ہو، مگر حقیقت یہی ہے کہ محبت مانگی جا سکتی ہے، چھینی نہیں جا سکتی۔ ہم لاکھ چاہیں، مگر کسی کے دل میں اپنی جگہ زبردستی نہیں بنا سکتے۔ کچھ رشتے قسمت میں ساتھ نہیں ہوتے، صرف یاد بننے کے لیے آتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان خاموشی سے یہ مان لیتا ہے کہ ہر پسندیدہ چیز ہماری ملکیت نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی سب سے سچی محبت ہوتی ہے، کیونکہ محبت میں جبر نہیں، صرف خلوص ہوتا ہے۔ 🥀🖤 " #foryou #for #repostrequest #raza_write
😔🥺سلامت رہیں محبتیں سب کی"
"خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے"!🥹❤️🩹
2026-06-11 06:11:00
7
شہباز خاں میو :
favorite song 💘💘💘
2026-06-13 09:40:37
2
Toufeeque joyo :
zabardsi sy pyaar nh hota
talkh Nafrat hote hai
2026-06-13 11:46:49
1
꧁❀🦅𝒁𝒊𝒅𝒅𝒊 𝑱𝒂𝒕𝒕𝒊🦅 ❀꧂ :
🥰:*اب کی تو بات اور ہے ورنہ بچھڑتے وقت*
*لگتا تھا کائنات میں کچھ بھی نہیں بچا*
🖤🤍
2026-06-12 03:44:29
2
Muhammad Kasim :
:زندگی میں ایک شخص ایسا ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اسے سچ بتایا جائے 🥰
2026-06-11 20:16:16
3
Mehboob Jani426 :
O geo bhi 👍
2026-06-11 22:46:07
1
Ahsan khan ๑˙❥˙๑ :
right 🥀🤕💔❤️🩹
2026-06-13 10:51:08
1
Ashraf Shoro :
Right
2026-06-13 10:50:33
1
ijaz Ali 🇦🇪❤🇵🇰 :
اتنی نفرت مت کر مجھ سے
میں وہی ہوں جسے تم جان بولتی تھی
2026-06-12 20:16:15
1
Sonu shazada🥰 :
[Sticker]
2026-06-13 09:58:55
2
Ijaz Bhatti :
شادی شدہ جان 🥺
2026-06-11 13:59:19
2
Rana Asim0786 :
*اب کی تو بات اور ہے ورنہ بچھڑتے وقت*
*لگتا تھا کائنات میں کچھ بھی نہیں بچا*
🖤🤍
2026-06-13 08:52:20
2
Hammad Bhatti 482 :
right 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-06-11 11:49:17
2
ghafoor Brohi :
جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لا حاصل مگر رہے صرف ہمارا❤🩹🥹
کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے🫠
اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا ....💔🥹
2026-06-12 12:02:36
3
➳♥ Ali{♥︎‿♥︎} Bhai❣ 🚩🚩007 :
nice Bhai ❤️❤️❤️❤️❤️😳😳😳
2026-06-11 08:08:19
2
محمد راشد :
sai gl hai
2026-06-13 17:06:49
0
M Sarwar :
right 👍
2026-06-13 15:43:21
0
Merab :
💯 right😳😳
2026-06-13 13:44:01
2
Shahid Nawaz :
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے
دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں ہے
کُچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیے پر
کُچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے
2026-06-13 17:20:31
0
Ikram :
right
2026-06-13 16:36:03
0
Adnan Ashraf :
2026-06-13 15:05:58
0
ᏦℋᎯℕ ︻╦デ╤━╼❣ :
تکلیف تو ہوتی ہے مگر کیا کریں ۔
ہم زبردستی کسی کو اپنا نہیں بنا سکتے ۔
2026-06-13 14:57:31
1
To see more videos from user @silent_soul_r, please go to the Tikwm
homepage.