یہ تِری شوخ ادائ سلامت رہے
پر جو فرصت ملے تو کبھی سوچنا
ہم جو ہرجنگ جیتے ہوئے لوگ تھے
تیری چوکھٹ سے کیوں ہار کر آ گئے 🥀
2026-06-13 18:59:14
3
Ghulam Haider :
mohabbat Thi is liye har gye
2026-06-13 03:50:08
5
ملک Ammaz احمد 🫶👀🇵🇰🇶🇦 :
ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے، پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہو جاتے ہیں، تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگے گی۔ بس یہی زندگی ہے۔🫀🙂
2026-06-13 18:10:11
4
🌺__^Mahh QueeN^__❤ :
hayeeeeeee😳😳
2026-07-01 05:15:27
1
س🪫 :
ہم تجھ سے جیت بھی سکتے تھے۔
لیکن کیا کرے
تجھے ہارا ہوا بھی تو نہیں دیکھ سکتے تھے 🙂❤️🩹
2026-06-12 21:00:43
2
A.khan :
Hayeee hayee❤️
2026-06-12 10:40:04
5
RyL Fadi ok :
ufff
2026-06-12 14:04:51
3
Arslan Chaudhary :
اب طبیعت میں کوئی فرق تو لانے سے رہے
تو خفا ہے تو تجھے ہم بھی منانے سے رہے
تجھ کو جانا ہے تو جا تیری خوشی لیکن سن
ہم تیری راہ تو دیکھیں گے لیکن بلانے سے رہے
2026-06-12 07:05:15
10
Usamaa writes🩵 :
تیری شوخیاں سلامت رہیں
کبھی فرصت ملے تو سوچنا
ہم جب ہر جنگ جیتے ہوئے لوگ تھے
تیری چوکھٹ سے کیوں ہار کے اگئے
2026-06-13 08:01:25
2
Masha ~ 👀 :
ہم جو ہر جنگ ہارے ہوئے لوگ تھے
تیری چوکھٹ سے بھی ہار کر آ گئے
2026-06-13 10:25:27
1
Umer Ajmal :
یہ تیری شوخ ادائی سلامت رہے
پر جو کبھی فرصت ملے تو سوچنا،
ہم جو ہر جنگ جیتے ہوئے لوگ تھے
تیری چوکٹ سے کیوں ہار کر آگئے
2026-06-21 17:45:56
1
فخر عباس5🌺🌹🌈🕊 :
"یہ تیری شوخ ادائیں سلامت رہیں
پر جو فرصت ملے تو کبھی سوچنا
ہم جو ہر جنگ جیتے ہوئے لوگ تھے
تیری چوکھٹ سے کیوں ہار کر آگئے
2026-06-13 16:53:46
1
Zᴜʙᴀɪʀ Rᴀɴᴀ°™️🇵🇰🇸🇦 :
May these three cheerful performances be safe
But whenever you get a chance, think
Why did we, who were victorious in every battle, come to your doorstep and lose? 🥀
2026-06-25 10:05:40
1
Khn :
🥰🥰🥰
2026-06-12 23:43:43
1
Aلi خHaن :
❤️❤️❤️
2026-06-12 09:42:15
4
Zeeshan Khan :
@Shree🦋 ❤️🥰
2026-06-12 16:54:06
2
Offline ❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-06-12 15:08:50
4
Ansari Brand :
🥺🥺🥺
2026-06-12 19:17:59
1
𓆰 𝒦𝐻𝒜𝒩. 𓆪 :
❤️❤️❤️
2026-06-12 19:54:56
1
Saqi 302 :
💔💔💔
2026-06-12 11:09:46
4
To see more videos from user @picassooooooooo, please go to the Tikwm
homepage.