@raohaider98: یہ جی ایک پینسل والا بمب ہے اس سے تھوڑی حفاظت کی جائے اگر اس کا بٹن دبا دیا جائے تو انسان کے ہاتھ بھی خراب ہو جاتا ہے اور اس کا چہرے پر بھی نقصان ہو جاتا ہے اور جان جانے کا بھی خطرہ ہو سکتا ہے اس لیے سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور یہ پوسٹ کریں یہ دہشت گرد کی ایک شازش ہے کہ ھم لوگوں کو اسے بچنا چاہے😭😭😭😭😭😭😩😩😩😩😩😩😩😩😩😭😭😭😭😭😭