محبت کی یہ پوشیدگی، تمہارا یہ اظہار
اے دلِ بہار، رازوں کے یہ افکار
یہ دوریاں، یہ خامشی، یہ ہجر کا سماں
تم بن ادھوری زندگی، ادھورا ہے جہاں
چاہتیں بے شمار، آنکھوں کا یہ خمار
دل ہے بے قرار، آ جاؤ اب کی بار
اس سے پہلے کہ دھڑکنیں رک جائیں
اور چاہنے والے سب ہو جائیں سوگوار
2026-06-12 00:01:31
2
To see more videos from user @rimshyy16, please go to the Tikwm
homepage.