کیا بات ہے مان گئے استاد ڈھولا نیازی تیری عظمت نو سلام اللہ پاک تو خوش رکھے اللہ پاک سلامت رکھے اور شیخ بھائی اللہ پاک کو بھی سلامت رکھے اللہ پاک خوش رکھے استاد ڈھولے نیازی نے بہت اچھی بات کی ہے اچھا اور برا وقت اتا ہے رہتا ہے بدل کر لیکن برے وقت میں جو ساتھ ہوتا ہے اس کا بھی پتہ چل جاتا ہے جو اچھے وقت میں ساتھ ہوتا ہے اس کا بھی پتہ چل جاتا ہے برا اور اچھا وقت دونوں بدل جاتے ہیں لیکن برے وقت میں جو دوست برقرار رہتا ہے اس کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے اللہ سلامت رکھے ایسے دوستوں کو جو برے وقت میں انسان کے ساتھ برقرار رہتے ہیں
2026-06-11 10:53:56
6
Rais Safdar. Ali🇵🇸🇵🇰 :
اندر شیلنگ کر چھوڑ بھائی بڑی پیاری جگہ لگ سی ماشاءاللہ
2026-07-01 08:34:10
1
Bhachar number 1 :
Masha Allah
2026-06-13 07:41:15
1
مہر جابر علی :
السلام علیکم استاد جی یہ تو ہمارے پڑوسیوں کا گھر ہے یہ ہمارے والد صاحب نے تعمیر کیا تھا اپ نے ادھر سے ویڈیو نکالی ہے