@doctorshahzadhashmi: سٹرنگ بوتل کے اندر اتنی زیادہ شوگر اور کیفین ہوتی ہے ،جو کہ اگرچہ اپ کو فوری طور پہ زیادہ توانائی کا احساس دلاتی ہے مگر اس کے ساتھ بلڈ پریشر اور شوگر پڑ جانے کا امکان ہوتا ہے طبیعت میں بے چینی ہو سکتی ہے۔کبھی کبھار پی لینے میں کوئی مزئقہ نہیں مگر اس کا ریگولر استعمال اپ کو شوگر اور بلڈ پریشر اور دل کا مریض بنا سکتا ہے۔ #sting#coke
Dr shb ap es koum ko jetna bhe samjha le ye samjhny wali naé he
2026-06-11 18:22:11
3
فخرے کھاریاں میاں محمد روخان :
ڈاکٹر صاحب کو اج پتہ چلا ہے اس کے کیا نقصان نقصانات ہیں اور فائدے ہیں کیونکہ یہ جب سے دنیا میں کوک سٹرنگ چل رہی ہے کم از کم میرا نا 50 60 سال تو ہو گئے ہوں گے تو انہوں نے 50 60 سال پہلے نہیں بتایا اپ کو اس کے کیا فائدے اور کیا نقصان ہے یہ اب ٹک ٹاک پہ بیٹھ کے لوگوں کو فائدہ اور نقصان بتائیں گے
2026-06-12 02:30:50
1
Sheikh Anwaar :
Right sir
2026-06-12 01:49:12
3
Decent khan :
100%True
2026-06-12 07:27:12
1
MTB :
بہت اچھی بات
2026-06-11 15:41:33
3
Riaz Riaz :
right 👍
2026-06-12 04:58:03
1
Ikram :
Aap bohat short aur informative videos banatay hain
Bohat shukriya
2026-06-11 16:36:27
1
Zoya :
hmm
2026-06-11 10:51:08
1
pti حق سچ :
زیادہ زور سٹنگ پہ دیا ؟؟؟۔
2026-06-11 11:04:02
0
Khuram R :
Or sprite 7up
2026-06-12 09:41:58
0
Afzal Ghouri :
thanks 👍
2026-06-11 21:12:04
1
SYED ~HASSAN :
wondering information Sir
2026-06-12 05:59:12
1
I don't understand anything. :
caffeine kiya hai ye
2026-06-12 04:20:28
0
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
koi b player athletes is me se koi b nahi leta
2026-06-11 17:38:32
0
AFSHAAR KHAN MESHWANI :
مجھے یہ سمجھ نہیں ارہا کہ سگرٹ کے بارے میں پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ نقصان دہ ہے لیکن ہر دکان پہ دھڑا دھڑ بک رہا ہے کولڈ ڈرنکس کے بارے میں سارے ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ صحت کے لیے مضر ہے ہر دکان پہ دھڑا دڑ بک ر ہے ہیں جو چ اس کے ساتھ اور چیزیں میں ایڈ کروں پکوڑے اور سموسے اور یہ سارے پتہ نہیں کیا کیا برگر پیزے یہ سب کچھ اور سب ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ یہ صحت کے لیے مضر ہے لیکن من اور ٹنوں کے حساب سے روزانہ بکتے ہیں بھئی تو اپ یہ مہربانی کر لیں کہ کبھی حکومت کو بھی بتا دیں کہ اس پر بین لگائیں یا کوئی کم کر دے بند کر دیں صرف عوام کو کہنے سے کیا فائدہ ہوگا جو ہر دکان پہ یہ ٹنوں کے حساب سے پڑے ہیں اور بک رہے ہیں تو یہ بھی تھوڑا سا مہربانی کر لیا کریں کبھی کسی حکومتی ادارے کو بھی بتائیں یا کبھی کسی فیکٹری کے مالک کو بھی بتائیں یا کبھی کسی کو کچھ تو بتا دیں وہاں سے کچھ کمی ہو اپ صرف ہمیں بند کرنا چاہتے ہیں کہ اپ نہ خریدے یہ کون سی بات ہے چرس بھنگ بھی مضر صحت ہے زیادہ نہ ملنے کی وجہ سے کم ہے،
2026-06-12 02:48:09
1
Muhammad Nasir :
زھر مزیدار
2026-06-12 03:48:54
2
Simple-man :
aik Sting 6cock k barabar HOTA Hy
2026-06-12 07:07:29
2
kamran :
😂😂😂
2026-06-12 05:46:36
1
juttmunda067 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 06:25:41
1
NASEEM AWAN . :
🤔🤔🤔
2026-06-12 05:39:40
1
N Farhan :
🌹🌹🌹
2026-06-11 19:21:28
1
mr___jibran___07 :
😳😳😳
2026-06-11 18:21:25
1
walladathussain7 :
😭😭😭
2026-06-11 15:02:25
1
No Name :
👍👍👍
2026-06-11 15:23:56
1
Sonia :
😳
2026-06-11 19:06:17
1
To see more videos from user @doctorshahzadhashmi, please go to the Tikwm
homepage.