@gudiihuapnybabaki01: @Gudii🥺💔💯میں نے محسوس کیا ہے کہ دل دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے۔۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو بدل کر رکھ دیتے ہیں۔۔۔ لکھنا ایک لڑکی تھی جو بہت خوش رہتی تھی باتیں کرتی تھی، سب کو ہنسایا کرتی تھی لیکن دکھوں نے اچانک ایسا گھیرا کے اسکی رنگت چھین لی گئی۔۔۔ میں ایک ایسی خوش مثال لڑکی تھی، جب یہ خود کو دیکھتی تھی تو ایسا محسوس کرتی تھی کہ اللّٰہ پاک نے سارے رنگ مجھ ہی بھر دیئے ہوں جیسے میں سوچتی تھی کہ میں جس کے نصیب میں ہوں گی، وہ خوش نصیب ہوگا کہ سچی، مخلص اور خوبصورت لڑکی اس کی زندگی میں آئی ہے۔۔۔۔ لیکن وقت گزرنے کے بعد پتہ چلا کہ چہرے اور خوبصورتی، مخلصی سچائی سب نصیب کے آگے بے معنی ہیں اگر نصیب میں کسی غلط انسان کے ہاتھوں ذلیل ہونا لکھا ہے، تو آپ ہو کر رہوں گے زندگی نے اتنے دکھ دیے کہ میں نے بھی اپنی رنگت کھودی جو کبھی ہوا کرتی تھی آج خود کو شیشے میں دیکھتی ہوں تو خود ترس آتا ہے، کہ وہ لڑکی کہاں گئی جس کی آنکھیں کبھی چمکتی تھی اور آج ان آنکھوں میں ہر وقت نمی ٹھہری رہتی ہے رنگ روپ اس کا بگڑا .... نقش و نگار بگڑے کملا کے رہ گئی .... وہ باغ باغ لڑکی ہر بات اس کی رد ہے ....ہر بات اس کی ناقص جاہل سی ہو گئی ہے

Spider ki sister 💝
Spider ki sister 💝
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 11 June 2026 09:39:02 GMT
4773
226
4
29

Music

Download

Comments

muhamdhadi2
Matlabi Duniya Munafiq Log :
🥺🥺🥺
2026-06-11 09:45:41
2
notyourmanoo01
Not Your Mano 🥺 :
🥺🥺🥺
2026-06-11 13:07:06
1
user7262262838103
user7262262838103 :
❤️❤️❤️
2026-06-19 13:53:13
0
dangerous_rajput5
ℒ𝓸𝓿𝒆 𝔂𝓸𝓾 ᥫ᭡. A✨🥀 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 06:49:55
0
To see more videos from user @gudiihuapnybabaki01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About