اللّٰہ تعالیٰ نے دنیا ظاہری اسباب کے ساتھ جوڑی ہے نہ کہ وسیلہ سے۔ اللّٰہ آپ کے حال پے رحم کرے آمین ۔
2026-06-11 17:58:31
8
𝙃𝙪𝙧𝙖𝙞𝙧𝙖👑 :
ہاں بالکل اللّٰہ پاک کو اپنے بندے کی دعا سننے کے لئے کسی وسیلہ کی ضرورت نہیں۔
2026-06-11 15:17:46
6
Rashid Attari :
کمال است
ماشاءاللہ 🥰❤️❤️اعلیٰ حضرت ہماری جان ہیں
2026-06-11 19:12:55
11
user280279300 :
وسیلہ کے معنی ایسی چیز کے ہیں جو کسی مقصود کے حصول یا اس کے قرب کا ذریعہ ہو۔ ' اللہ تعالیٰ کی طرف وسیلہ تلاش کرو ' کا مطلب ہوگا ایسے اعمال اختیار کرو جس سے تمہیں اللہ کی رضا اور اس کا قرب حاصل ہوجائے۔ امام شوکانی فرماتے ہیں ' وسیلہ جو قربت کے معنی میں ہے تقویٰ اور دیگر خصال خیر پر صادق آتا ہے جن کے ذریعے سے بندے اپنے رب کا قرب حاصل کرتے ہیں، اسی طرح جن باتوں سے روکا گیا ہو ان کا ترک بھی قرب الٰہی کا وسیلہ ہے۔ البتہ حدیث میں اس مقام محمود کو بھی وسیلہ کہا گیا ہے جو جنت میں نبی کو عطا فرمایا جائے گا۔ اسی لئے آپ نے فرمایا جو اذان کے بعد میرے لئے یہ دعائے وسیلہ کرے گا وہ میری شفاعت کا مستحق ہوگا۔
(صحیح بخاری)
2026-06-11 20:02:16
3
🅢🅗🅐🅡🅐🅕🅐🅣 Ⓐⓛⓘ :
میری آپ سے گذارش ہے کہ
🌹🌹🌹منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ محترم محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں*
*✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ❤️اللہﷺ*
❤️محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤
2026-06-11 19:39:53
10
Hafiz Abdullah Attari :
ماشاءاللہ بہت خوب
بے شک اللہ مدد کرتا ہے حضرت جبریل علیہ السلام اور اللہ کے نیک بندے اللہ کی عطا سے مدد کرتے ہیں
المدد یا غوث پاک
2026-06-11 20:02:13
7
Muhammad Arif minhas :
afsos tum per
2026-06-12 00:59:14
0
HUZAIFA AWAN :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-06-11 20:14:12
3
M Haseeb ❤️🔥 :
very good 👍🏻
2026-06-11 20:45:38
1
al hafsa fragrance & store :
beshaq allah har chez par qadar hai
2026-06-11 19:27:54
1
tasawar :
very good 👍 lesson
2026-06-11 16:33:33
2
Mehwish's vision Islamic79 :
excellent message SUBHAN ALLAH
2026-06-11 19:35:02
1
Faizan Malik Noor khan :
bilkul bja frmaya Masha ALLAH
2026-06-11 20:45:13
1
saif choudary :
zabardast mashallah
2026-06-11 20:43:17
1
mian Qurban 537 :
good 👍
2026-06-11 18:07:58
0
shahzain1144 :
Allah mzeed izaton se nawazen Ameen sum Ameen 💗
2026-06-11 20:51:05
1
Affan zeeshan :
ماشاءاللہ بھائی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے امین 🥰🥰🥰
2026-06-11 20:48:06
1
M Umar Butt103# :
ap ne bilkul sahi bola
2026-06-11 18:24:03
2
Maid Khani :
Bhai jaan apka kaam hai Allah se mangna or agy Allah ka kaam hai wo ap ko direct de ya indirect
2026-06-11 18:41:50
1
To see more videos from user @afsanaedil0, please go to the Tikwm
homepage.