@itx_..chuzza: تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم میری آخری محبت ہو وہ محبت جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے ہے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جس کو میں ایسے چاہوں گی جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میری روح نے تمہیں اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئے ہو تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔ #foryou #1millionviews #viral #whattowatch #growmyaccount

اداس لڑکا 🖤
اداس لڑکا 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 June 2026 09:54:37 GMT
133808
7305
41
3002

Music

Download

Comments

userabdullahmalik95
🫀🌏سمیع کی زوجہ محترمہ🫆💍👑 :
تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم میری آخری محبت ہو وہ محبت جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے ہے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جس کو میں ایسے چاہوں گی جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میری روح نے تمہیں اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئے ہو تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔
2026-06-22 10:43:26
4
allahuakabr087
**B£§tie ki P®ince$$** :
bilkul
2026-06-16 06:36:05
4
adeebhassan845
nice girl 💫✨ :
right
2026-06-11 18:52:24
3
aliraza128034
Ali Raza🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
acha dakhty ha kb tak
2026-06-16 09:52:03
1
rahamjutt91
Arham jutt :
Right
2026-07-06 15:38:51
0
m.usman.shani
M usman Shani :
@ch 🕊:بکھرنے دو، کہاں تک بکھرے گی زندگی ہے، کبھی تو نکھرے گی🫠❤️‍🩹
2026-07-11 07:26:57
0
meher.usama3
usama :
hmm
2026-07-08 15:46:25
0
aishaafzal_0001
عائشہ افضل🥀✨ :
bilkul aisa hi ha💯💯 mene b apne qalb Awais se inn sb k bd muhabbat ki ha💯♥️🥰
2026-07-03 17:32:12
1
meshoowish
Yousuf zai :
meri mohbt aisi he hai..😏
2026-06-29 16:01:39
0
user818734916
user818734916 :
g bilkul par mara sat þ ni ho War muja tanshan ma fake ka wo sat he chorus de yea Yr 🥺🥺
2026-06-20 08:07:11
0
heerg4980
heer❤️g❤️4980❤️❤️❤️ :
💯💯💯💯💯💯 right
2026-06-16 14:22:42
1
chaudharyrs4
✨🪐 :
right
2026-06-16 17:00:57
1
zidigrill11
pagel grill🥺 :
absolutely 🥰
2026-06-11 18:44:30
5
alonelife20250
🖤 حسین چہرے کالے دل،🖤 :
absolutely right 👍
2026-06-11 15:24:39
3
itx_intizar_e_wafa563
꧁*🥹🍂انتظار*꧂ :
absolutely right 👍
2026-06-11 16:58:57
3
faizu.faizu092
naughty people :
sab kar ke dekh lya chorne wale chor hi Jate h 💔❤️‍🩹
2026-06-16 10:05:07
1
anee5205
anee :
right men
2026-06-30 17:35:01
0
shoiabullah722
ikram ullah 722 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 10:41:48
3
saleem.saleem9873
Saleem Saleem :
🥰
2026-06-11 16:37:49
2
abcdef1234q
. :
@Faisal kharal ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے💔🥺
2026-06-12 11:50:59
3
you.me9656
you & me :
🥰🥰
2026-06-12 12:06:08
2
aqsa19807gmail.com
little little :
👍👍👍
2026-06-11 12:04:31
3
subhanbaba592
Asif صاحب 💰🚬👿😎💸 :
🥰🥰🥰
2026-06-16 06:16:16
2
To see more videos from user @itx_..chuzza, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About