@mardan_naama: اگر عوام میں رہو گے تو عوام کے مسائل بھی سنو گے اور ان کا حل بھی نکالو گے۔ وزیرِ ریونیو خیبرپختونخوا طارق محمود آریانی نے ایس ایم بی آر ظاہر شاہ خان اور ڈپٹی کمشنر مردان کے ہمراہ تحصیلدار آفس، ایس ڈی سی مردان اور سیکرٹریٹ مردان کا دورہ کیا۔ عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تحصیلدار ایس ڈی سی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ مزید کارروائی کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات ہی اچھی حکمرانی کی پہچان ہیں۔ #mardannaamadigital #tariqaryani #dcmardan #tiktok #foryou