@hisabedilrehnydo: مجھے زندگی میں ہمیشہ ہی بہت محبتیں میسر رہیں ہیں مگر یہ جس محبت سے میں اب واقف ہوئی ہوں نجانے یہ محبت کی کونسی قسم ہے کہ دل ہی جلائے جاتی ہے۔۔۔ یہ عجب طرح کی محبت ہے اس محبت میں بس آگ ہی آگ ہے کوئی ایک دل کو ٹھنڈک پہنچانے والا لمحہ نہیں کوئی خوبصورت بات جو بے اختیار پھیکے پڑے ہونٹوں کو مسکراہٹ سے تر کردے کچھ بھی تو نہیں ہے اس میں۔۔۔ پھر بھی میں مانندِ ننگے پاؤں اس کی جانب بھاگتی ہوں ۔۔۔۔ اس محبت نے میری آنکھوں کے دیئے بجھا دیے اس دردِ ہجراں نے میری ساری رعنائی ضبط کرلی خدا اس میں کسی کو مبتلا نا کرے آمین۔ 🥀💫❤️🔥 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nfakstatus #nfak #nfak_lines #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️ #foryou