@hanarama: @AnmoYoga #anmoyoga #Anmoyoga

Hana Rama🌸
Hana Rama🌸
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 11 June 2026 11:26:30 GMT
7014
286
3
9

Music

Download

Comments

rudyazah1
Rudi Azah 4388 :
hadir 🤗👍
2026-06-14 17:50:21
0
bang.qiebow
Bang Surya :
👍👍👍
2026-06-11 11:31:48
0
sam3489433
*$sam$* :
🥰🥰🥰
2026-06-11 18:18:25
0
To see more videos from user @hanarama, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@mrbroken.02  Mery Dusry Account Ko b Follow kr lain 🤌🏻 ♥️  والدین نے کتنا جینا ہے، یہ صرف اُن کی عمر نہیں… اولاد طے کرتی ہے۔ کچھ اولادیں ماں باپ کی زندگی میں سکون بن کر آتی ہیں اور کچھ اُن کی سانسوں پر بوجھ بن جاتی ہیں۔ کبھی ایک نرم لہجہ، ایک خیال، ایک وقت پر پوچھا گیا: “آپ ٹھیک ہیں؟” تھکے ہوئے دل کو جینے کی وجہ دے دیتا ہے۔ اور کبھی بے رخی، اونچی آواز، لاپرواہی اور بدلہ ہوا رویہ، اُن آنکھوں کی چمک تک چھین لیتا ہے، جنہوں نے اپنی ہر خوشی قربان کر کے ہماری مسکراہٹیں خریدی تھیں۔ ماں باپ عمر سے نہیں تھکتے، وہ اولاد کے بدلے ہوئے رویوں سے ٹوٹتے ہیں۔ وہ بیماری سے کم، اپنوں کی بے حسی سے زیادہ کمزور ہوتے ہیں۔ جو والدین بیماری کی ایک آہ پر رات بھر جاگتے رہے، اکثر بڑھاپے میں صرف چند لمحوں کی توجہ کو ترستے ہیں۔ یاد رکھو، والدین کی دعائیں زندگی سنوار دیتی ہیں، اور اُن کے دل کا درد قسمت تک بدل دیتا ہے۔ اس لیے جب تک وہ ساتھ ہیں، اُن کے چہرے کی تھکن پڑھ لیا کرو، اُن کی خاموشی سمجھ لیا کرو، کیونکہ ایک دن یہی احساس صرف پچھتاوا بن کر رہ جاتا ہے۔۔ 💔

About