@_takhayyul: "تینڈی روھی دے کنڈڑے ٹالیاں، میری دکھن کناں دیاں والیاں" روہی(صحرائے چولستان) کی ریت سورج کی تپش سے سرخ ہو گئی ہے۔ صوفیانہ کلام میں روہی عشقِ الٰہی اور ہجر کی کٹھن منزلوں کی علامت ہے، جہاں عاشق اپنے محبوب کی یاد میں جل رہا ہے۔ سالک(محبوب کی تلاش میں چلنے والا مسافر) کہتا ہے کہ ہجر کی طویل راتوں اور مسلسل رونے کے باعث میرے کانوں کی بالیاں تک بھاری ہو گئی ہیں اور میرا دکھ بڑھ گیا ہے۔ "اوتھے راتاں ہجر دیاں کالیاں، روہی نوں بنایا ای دیس وطن" مراد دنیا کی تاریکی، مشکلات، اور اللہ تعالیٰ (محبوبِ حقیقی) سے دوری کا وہ روحانی کرب ہے جو انسان محسوس کرتا ہے۔ جب انسان دنیا کی رنگینیوں کو چھوڑ کر اپنے باطن کی ویرانی (روہی) کو اپنا ٹھکانہ بناتا ہے، تب ہی اسے حقیقی سکون اور وصلِ یار نصیب ہوتا ہے۔ . . @muslimshaggan #takhayyul_ #nfak_says #sufiqawali #muslimshaggan #sufism
جدا عشق فرید استاد تھیا ہر علم عمل برباد تھیا
بس حضرت دل آباد تھیا🙏🙏🙏
2026-06-11 17:29:28
5
irfan Al Hashmi :
تم نے تو صرف دل لوٹا تھا، پر اس ہجر نے مجھ سے میری ذات ہی چھین لی۔۔ اب یہ روح بس اسی آس میں ہے کہ کبھی تو تم 'موڑ مہاراں' لوٹ آؤ گے۔۔
2026-06-11 16:37:49
5
دانش خان گادھی :
Jab baba sain k saath travelling pe jata hunn kehinn,tuu hemesha yehi Ghazal play krtey heinn! Or tbsee yehh mjee ghazal itni psnd haii I can't explain this feeling in words💫!!
2026-06-11 14:13:40
2
kamran Ali :
hyeeeee 🥺
2026-06-11 19:28:16
1
🖤 :
Ahha
2026-06-11 18:18:26
0
anjan ajnabi :
singer name?
2026-06-11 14:10:50
0
Sajjad Ahmad Kamboh :
جیندی راہویں ثمرین 🥺
2026-06-11 14:57:44
2
نیازی ᥫ᭡ :
best
2026-06-11 19:54:37
0
Taimoor Hassan shah. :
مہاراں موڑن ایڈا سوکھا جو نی۔۔انھائی سجنڑاں کانڑ تاں اوٹھاں دی مہار سدھی کیتی ھائی۔۔