@filmystarshub: سچائی کوئی ایسی شے نہیں جو کوئی آ کر تمہارے ذہن" میں رکھ دے۔ یہ ایک سفر ہے، جسے ہر انسان کو خود طے کرنا پڑتا ہے۔ جو سچ دوسروں سے ملے، وہ معلومات ہو سکتا ہے مگر جو سچ خود تلاش کیا جائے، وہی شعور بن جاتا ہے۔ . . . #jwand_prst #pashtosong #foryoupageofficiall #aesthetic #foyoupage