@haidari_786: 🌙 انتظارِ محرم الحرام قریب ہے 🌙 یا حسینؑ ❤️ دلوں میں عشقِ اہلِ بیتؑ، لبوں پر سلامِ حسینؑ محرم 1448ھ — شہادت، صبر اور وفا کا پیغام 🖤 🖤 انتظارِ محرم الحرام 🖤 قریب آست... السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🌹 اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسینؑ کی سیرت سے سبق لینے اور حق و انصاف کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ۔ ۔ #salamyahussain #yaabbasalamdarع🚩💔😭 #intezarmuharram😭😭🏴 #karbala_karbala #hussainstutas72