@p_t_i_khan9: Caption یہ سوچنا ہی میرے لیے کسی عذاب سے کم نہیں کہ زندگی کے باقی سال مجھے تمہارے بغیر گزارنے ہوں گے۔ میں نے تمہیں اپنی کائنات سمجھا تھا، اپنا حاصل سمجھا تھا مگر اب یہ حقیقت مجھے اندر سے کھائے جا رہی ہے کہ تم ایک ایسی منزل ہو جس تک میرا راستہ کبھی نہیں پہنچے گا۔ کتنا مشکل ہے اس دل کو یہ سمجھانا جو صرف تمہارا نام لیتا ہے کہ اب اسے تا قیامت تمہارے بغیر ہی دھڑکنا ہے۔ یہ محرومی کا بوجھ اتنا بھاری ہے کہ میرا جی چاہتا ہے کہ کاش یہ حقیقت ہی مٹ جائے یا میں خود مٹ جاؤں۔ 🥺 #relesaeimrankhan #foryou #foryoupage #fyp #p_t_i_khan9