@realtyempire4: حقیقی مقابلہ ہمیشہ اُن لوگوں سے کیا جاتا ہے جو صلاحیت، کردار یا مقام میں برابر ہوں۔ جو لوگ ابھی اس معیار تک نہیں پہنچے، اُنہیں حریف سمجھنا بھی اپنی حیثیت کم کرنے کے مترادف ہے۔ مقابلہ اُن سے کیا جاتا ہے جو برابر ہوں، تم تو ابھی راستے کی دھول ہو۔ 🙌🏻🚩