@aljannatjewellers_: PART 2/2 سونا خریدنے سے پہلے یہ معلومات ضرور جان لیں۔ اس ویڈیو میں جانیں: ✅ 21K اور 24K سونے کے ریٹ کہاں سے چیک کریں ✅ زیورات خریدتے وقت 12% ٹوٹی کیوں کاٹی جاتی ہے ✅ 8% ملاؤت اور 12% ٹوٹی میں کیا فرق ہے ✅ 21K اور 20K زیور خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھیں مکمل ویڈیو دیکھیں اور سونے کی خریداری اعتماد اور سمجھداری کے ساتھ کریں۔
bhai ap 22 kerat dety hn or paisy 24 kerat k ku lety hn plz explain it
2026-06-12 11:43:36
2
Usman Saleh132 :
میرے پیارے بھائی پچھلے سال اکتوبر ، میں نے 2 تولہ 21 کیرٹ میں سیل کیا اس وقت 24 کیرٹ کی قیمت تھی 450 ہزار اس حساب سے مجھے جو قیمت ملی وہ تھی 720 ہزار،
کچھ دنوں کے بعد میں دوبارہ سے سونا خریدا زیورات بنانے کیلئے تو مجھے 2 تولے سونا وہی 450 کے حساب سے 9 لاکھ کا ملا، مطلب اپ کے 2٪ میرا 180 ہزار بنتے ہیں 🤔🥹😅🤣
2026-06-11 22:34:03
7
Achiever :
bhai 100k budget m bracelet or Ring ban skti ha kia?
2026-06-16 08:34:31
1
Rumaan Akbar :
ہر طرف سے فائدہ آپ ہی کا ہے .. جب زیور خریدا تھا تب بھی 2% دیے جب بچا تب بھی دیے
2026-06-17 09:48:35
1
@tamoor555 :
Good work Bhai jan
2026-06-12 02:45:12
2
user1122330099 :
اسلام و علیکم سر، قوائد و ضوابط کے ورق کی تصویر اپلوڈ کر دجئیے گا۔ جزاک اللہ خیرا
2026-06-12 04:34:06
2
Usman Masood :
زبردست بھائی جان بہت ہی اچھے طریقے سے آپنے سمجھایا❤️❤️
2026-06-12 18:12:52
1
KHAN ICT TRADER :
good knowledge 🥰
2026-06-12 04:44:49
1
user7523016915732 :
bhi zewar 21ya22 karate len
2026-06-12 12:08:21
1
rubab butt :
Mera nanyali city wao
2026-06-12 21:39:42
1
hello :
har Banda phyolspher bana hwa hai
2026-06-11 19:15:01
4
iramaleem02 :
2nombri kah len
2026-06-11 20:48:04
1
kamran Khan :
🤣🤣🤣🤣🤣
2026-06-12 06:58:28
2
BIA :
😁😁😁
2026-06-11 19:15:06
1
𓆩💜𓆪ꪑᾰᾰ𝕫𓆩💜𓆪 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 08:55:40
0
asghar ali :
🥰🥰🥰
2026-06-17 17:53:00
1
To see more videos from user @aljannatjewellers_, please go to the Tikwm
homepage.