@aqsas_diary: پہلے لگتا تھا کہ ہدایت ملنا سب سے مشکل مرحلہ ہے، مگر وقت نے سکھایا کہ اصل امتحان ہدایت پانے کے بعد اسے سنبھالنے کا ہے۔ اللہ کی معرفت حاصل کرنا مشکل نہیں، مشکل یہ ہے کہ اُس نعمت کی قدر کی جائے اور اُس پر ثابت قدم رہا جائے۔ بہت سی چیزیں دعا، جستجو اور اخلاص سے مل جاتی ہیں، مگر ہر عطا کے ساتھ ایک ذمہ داری بھی آتی ہے۔ زندگی میں ہر نعمت حاصل کرنا کامیابی نہیں، بلکہ اسے سنبھال کر رکھنا اصل کامیابی ہے۔ ہدایت، علم، محبت اور تعلقات سب مل سکتے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے اندر انہیں نبھانے، ان کی حفاظت کرنے اور ان کی قدر کرنے کا ہنر موجود ہے؟ 🌿✨😭 Ya Allah mujhy bhii Hidayat atta kr ;( #viralmyaccount🙏🙏😚😘 #foryoupage❤️❤️ #10millionviews♥♥♥ #foryoupage❤️❤️ #deeplinespoetry🥀