@26itz_mahirajput: دُکھ تو یہ ہے کہ...!! جب دو محبُوب دل ایک دُوسرے کو...!! الوِداعی بوسہ کرتے وقت کہیں کہ...!! پِھر مِلیں گیں...!! اور وہ مُلاقات کبھی نہ ہو...🖤 #foryou
ہمارے درمیان شہر آ جائیں گے اور ہم کبھی بھی نہیں ملیں گے
اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا بھی کر پائیں گے،پھر شائد ہم میں سے ایک مر جائے اور دوسرے کو پتہ بھی نہ چلے۔💔🫠
2026-06-12 10:18:52
35
Itx Doctor🩺 :
Mhbob ho or mill jaye ho e ni skta🥺
2026-06-14 01:45:39
2
ف...🕊️ :
kbi namumkin ko mumkin hoty dekha h😌🤝🕊️
2026-06-11 16:22:01
24
حمزہ بٹ🚩 :
ایک محب کے لیے اس کے محبوب کی عدم دستیابی اس جہاں کا سب سے بڑا خسارہ ہے 🥀
2026-06-12 12:34:48
15
Henna_By_Mishi :
caption likh do koiii
2026-06-11 13:33:11
14
ain.poetic :
ہم مُحبت میں غلطی نہیں کرتے بس اِنسان غلط چُن لیتے ہیں،
مُحبت اور خلُوص اور عزت کبھی بھی غلط نہیں ہوتے غلط صرف ہمارا انتخاب ہوتا ہے
بعض اوقات ہم اپنی ساری توانائی اُن لوگوں پر لگا دیتے ہیں جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے،
جہاں قدر نہ ہو وہاں جزبات ضائع کرنا خُود سے نااِنصافی ہے...🤍🌼
2026-06-12 10:45:18
20
comrade :
is song key story pata chalny k bad asal vibes any ligi mujay bohot emotional the mahiwal or Soni key story
2026-06-14 14:56:54
1
saleemmalik :
*یاد آئیں گے ہم تمہیں...!*
*زمانہ بیت جانے دو ❤️🩹*
2026-06-11 14:45:50
13
I_m_rashid :
sadky meri behan Allah Humsha khush rakhy or naeeb achy kare ameen 🌱🤲
2026-06-12 10:45:34
7
Amir rajpoot 804 :
نکل پڑا ہوں اب سفر پر اسے محسن اب بتاؤ کہاں رہتے ہیں جو کہیں کے نہیں رہتے