@haiderhotianp: اس وقت ہمارے صوبے میں نیب آرام فرمارہی ہے، جس دن بھی جاگے، 2013ء سے 2026ء تک کی تحقیقات ہوں گی تو پتہ لگ جائے گا۔ ہمارے5 سالہ دور کے جس احتساب سے ہم گزرے ہیں، ذرا یہ لوگ بھی گزریں تو پتہ چل جائے گا۔ #AmeerHaiderKhanHoti #PTI #ANP #ImranKhan