@mahiii_.812: میری ضد کا ایک ہی اصول ہے... یا جیت، یا پھر سیکھ۔ میں ان لوگوں میں سے نہیں جو حالات کے سامنے جھک جائیں، میں ان لوگوں میں ہوں جو حالات کو بدل دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اگر راستہ آسان ہو تو سب چل لیتے ہیں، اصل بات تو تب ہے جب راستے کانٹوں بھرے ہوں اور پھر بھی قدم نہ رکیں۔ میں نے بارہا کو کبھی اپنی قسمت نہیں مانا، میں نے اسے صرف ایک سبق سمجھا ہے جو مجھے بہتر بنانا آیا ہے۔ اگر منزل مل گئی تو یہ میری محنت کا ثبوت ہوگا، اور اگر نہ ملی تو بھی میں اپنی کوششوں پر کبھی افسوس نہیں کروں گی، کیونکہ میں جانتی ہوں کہ کوشش کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ میرے اندر ایک ضد نہیں، بلکہ ایک یقین ہے خود پر اپنے خوابوں پر اور اپنے راستے پر میں تک ضرور جاتی ہوں مگر رکتی نہیں اور گر بھی جاؤں تو دوبارہ اٹھنے کا حوصلہ میرے اندر زندہ رہتا ہے دنیا کیا کہے گی یہ میں نہیں سوچتی کہ میں نے خود کو کہاں تک ثابت کیا یا تمہیں اپنی منزل پالوں گی یا پھر اپنے سفر کو اتنا خوبصورت بنا دوں گی کہ ہار بھی فخر لگے گی کیونکہ میری جب ایک ضد نہیں میری پہچان ہے میری طاقت ہے اور میری کہانی ہے #foryou #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #trending #everyone

🦢
🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 June 2026 13:23:43 GMT
801
126
6
2

Music

Download

Comments

gujjar_786.0
🤬GUJJAR😈 :
Acha G😂
2026-06-11 14:47:43
0
real_saadi0
سعد گوندل🇵🇰🥷 :
🐼
2026-06-12 12:18:25
0
khizar2959
Khizar🥀🫀.N. :
🥰🥰🥰
2026-06-11 16:11:03
0
..tom55
🌹 BASIL . سوترا ✨ :
✨✨✨
2026-06-11 13:58:19
0
user7223135344578
🔥❤️‍🩹 :
😍
2026-06-16 05:52:31
0
To see more videos from user @mahiii_.812, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About