@sukooneqalb313: کچھ لوگ ہمیشہ خاص ہوتے ہیں، بھلے اُن سے بات ہو یا نہ ہو دیکھو زندگی میں تعلقات صرف روز روز بات کرنے یا ساتھ رہنے سے خاص نہیں بنتے ۔✨ میں نے یہ بات گہرائی سے سیکھی ہے کہ کچھ لوگ ہماری زندگی کے کینوس پر ایسا انمٹ نقش چھوڑ جاتے ہیں کہ حالات خواہ کتنے ہی بدل جائیں، ان کا مقام کبھی کم نہیں ہوتا🫠 پتا ہے یہ وہ خاموش محبت يا مان بوتا ہے جہاں رابطے ختم ہو بھی جائیں تب بھی دل ان کے لیے ہمیشہ مخلص رہتا ہے اور ان کی خیر کی دعا مانگتا ہے اب میں نے رشتوں کو روزمرہ کی گفتگو کے ترازو میں تولنا چھوڑ دیا ہے.🦢 جب کسی کے ساتھ روح کا تعلق جڑ جائے تو فاصلے اور خاموشیاں معنی نہیں رکھتیں . یہ ایک ایسا نایاب احساس ہے کہ وہ شخص دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو، اس کا نام ذہن میں آتے ہی دل مائل احترام ہو جاتا ہے🫶 اب اسی خوبصورت مان اور پاکیزہ یاد کے ساتھ جی رہا ہوں چلو... رابطے اپنی جگہ ، لیکن میرے دل کے کسی خاص گوشی میں تمہاری جگہ ہمیشہ قائم رہے گی💯 : : : : #trending #repost #viewsproblem #unfreezemyaccount