@smscollegechuprial: آج سکول میں طلبہ و طالبات کو مشکوک اشیاء، ہینڈ گرنیڈ، بم اور ضائع شدہ دھماکہ خیز مواد کے خطرات سے آگاہ کیا گیا۔ بچوں کو ہدایت دی گئی کہ ایسی کسی بھی مشکوک چیز کو ہرگز ہاتھ نہ لگائیں بلکہ فوراً متعلقہ اداروں یا ذمہ دار افراد کو اطلاع دیں۔ آگاہی ہی حفاظت ہے، اور حفاظت ہی زندگی ہے۔ محفوظ معاشرے کے لیے شعور اور احتیاط دونوں ضروری ہیں۔
اس ویڈیو سے ایک بات یاد اگئی کہ ہم بھی سکول جاتے تھے تو حالات خراب ہوتے تھے یا مختلف قسم کی وجوہات ہوتی تو ہمارے سر ہم کو ٹائم پر ہر چیز اور نقصان کے بارے میں بتا دیتے کہ بچو اس سے دور رہو اور وہ اج بھی جاری ہے الحمدللہ ہمارے سر اپنے سٹوڈنٹ کے ساتھ بہت محنت کرتے ہیں اور ہمارے لیے وہ الفاظ نہیں ہے کہ ہم اس کا شکریہ ادا کریں اور ہمارا دعا ہے کہ انشاءاللہ اللہ ہمارے ٹیچر کو اور بھی ترقی دیں گی اور ہمارے ٹیچر کو سلامت رکھے اور ان کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہماری سکول کو بھی بہت ترقی یاد ہے❤️❤️❤️Syed Nasar Shah sir shama model school & college Chuprial Matta. swat director @Syed Nasar shah @The SHAMA Falcon's 🦅
2026-06-11 23:29:13
2
(S)(💕)D)((PAGAL) :
🥰🥰🥰
2026-06-11 15:09:29
2
𝔚𝔞𝔥𝔦𝔡𝔷𝔞b👀 :
🥀🥀🥀
2026-06-11 13:53:30
1
Syed Fida :
🥰🥰🥰
2026-06-11 18:05:31
0
خان سرکار 🥀🤲gk707 :
🥀🥀🥀
2026-06-11 13:41:27
1
To see more videos from user @smscollegechuprial, please go to the Tikwm
homepage.