@sardarz.bilal: ، السلام علیکم تمام وہ صحافی جو کشمیر کے حق میں اواز بلند کر رہے ہیں یا جو صحیح خبریں دے رہے ہیں ان کو سلام حامد میر ابرار قریشی علاؤ الدین ابوبکر عمران ریاض ہمارے شاعرفرہاد دیگر جو جو بھی ہیں تمام کو کشمیریوں کا سلام اور ہمارے جو بھی سوشل میڈیا پر جو بھی ایکٹو لوگ ہیں سب کو سلام حق کے لیے اواز بلند کرنا اسان کام نہیں پاکستان کی تمام میڈیا اس وقت گونگی اور پٹے والی میڈیا بن چکی ہے #fyp #foryou #rawalakot #AzadKashmir #awamiactioncommittee