@ghulammuhammaddard: یک طرفہ محبت ان قبروں کی مانند ہے جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا یک طرفہ محبت بندے کو"گال" کے رکھ دیتی ہے۔ یک طرفہ محبت کا اسیر ایسی بھاری زنجیروں میں جکڑا ہوتا ہے کہ دائرہِ تصور محبوب سے ایک قدم بھی باہر نہیں نکال سکتا۔ وہ اپنی محبت کا کھل کے اظہار بھی نہیں کر سکتا اور سکوت بھی اس کے لیے جان لیوا ہوتا ہےوہ ہمت کر کے بالفرض "مراد" تک پہنچ بھی جاۓ تو منشا کے اظہار میں ہونٹ کپکپانے لگتے ہیں لب خاموش سوالی بن جاتے ہیں۔ وہ منہ میں زباں تو رکھتا ہے مگر گویائ کی سکت کھو بیٹھتا ہے اظہار کے سارے لفظ گلے میں اٹک کے رہ جاتے ہیں۔ وہ عقل والوں کے لیے مذاق بن کےرہ جاتا ہے اس لیے کہ سیانوں کے ہزار سمجھانے سے بھی اس کے پلے "ککھ" نہیں پڑتا کیوں کہ وہ معذور ہوتا ہے عقل کی بولی اسے سمجھ نہیں آتی ـ اسے تو کوئ عشق کا سبق پڑھاۓیا کسی شاعر کی غزل سناۓ تو اس کے دل کو چین پڑتا ہے من کوقراراور روح کو ٹھنڈک ملتی ہے۔ اسے ہجوم اچھا نہیں لگتابلکہ اسے توخود سے بھی تنہائ میں ڈر لگتا ہے۔ وہ خود سے سوال کرتا ہے اور خود ہی خود کو جواب دیتا ہے خود کلامی کی نشیلی ناگن مبتلا کےوجود کو ڈسنے لگتی ہےاور وہ اپنا وجود خود پہ بھاری محسوس کرتا ہے۔ اسے اپنی روح پردیسی لگتی ہے اس اذیت سے دوچار ہونے والے کو محبت کھارا پانی لگتی ہے اور شہد بھی کڑوا لگتاہے المختصر یہ ایسےاجاڑتی ہے کہ بندہ پوری حیاتی "ساوا" نہیں ہو پاتا۔ #fyp #foryou #poetrystuts #deepthoughts #urdupoetry
لا حاصــــــــــــــــــل محبت:نیند آ جائے تو پھر خواب بھی آجاتے ہیں
وقت اچھا ہو تو "احباب" بھی آجاتے ہیں
یہ "مقدر" ہے کناروں پہ بسنے والوں کا
فصل پک جائے تو سیلاب بھی آ جاتے ہیں
یہ مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی میرے دوست
ساتھ اس کے کئی "اسباب" بھی آ جاتے ہیں
2026-06-14 16:48:03
1
Zeeshan Ali :
right
2026-06-19 01:14:33
0
Broken Soul :
Sach aur haqeeqat baat hai.
2026-06-11 16:39:01
1
Asghar Abbas :
100% ture
2026-06-12 04:17:21
3
ماہ نور بلوچ :
captain
2026-06-12 16:27:55
0
🚭awanzada🚭 :
اے زندگی آہستہ آہستہ برباد کر مجھے
بڑے نازوں سے پالا تھامیرے ماں باپ نے مجھے
2026-06-15 18:40:54
0
Mian Rafiq Mughal ❤️🇵🇰 :
یک طرفہ محبت ان قبروں کی مانند ہے جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا
یک طرفہ محبت بندے کو"گال" کے رکھ دیتی ہے۔
یک طرفہ محبت کا اسیر ایسی بھاری زنجیروں میں جکڑا ہوتا ہے کہ دائرہِ تصور محبوب سے ایک قدم بھی باہر نہیں نکال سکتا۔
وہ اپنی محبت کا کھل کے اظہار بھی نہیں کر سکتا اور سکوت بھی اس کے لیے جان لیوا ہوتا ہےوہ ہمت کر کے بالفرض "مراد" تک پہنچ بھی جاۓ تو منشا کے اظہار میں ہونٹ کپکپانے لگتے ہیں لب خاموش سوالی بن جاتے ہیں۔ وہ منہ میں زباں تو رکھتا ہے مگر گویائ کی سکت کھو بیٹھتا ہے اظہار کے سارے لفظ گلے میں اٹک کے رہ جاتے ہیں۔ وہ عقل والوں کے لیے مذاق بن کےرہ جاتا ہے اس لیے کہ سیانوں کے ہزار سمجھانے سے بھی اس کے پلے "ککھ" نہیں پڑتا کیوں کہ وہ معذور ہوتا ہے عقل کی بولی اسے سمجھ نہیں آتی ـ اسے تو کوئ عشق کا سبق پڑھاۓیا کسی شاعر کی غزل سناۓ تو اس کے دل کو چین پڑتا ہے من کوقراراور روح کو ٹھنڈک ملتی ہے۔
اسے ہجوم اچھا نہیں لگتابلکہ اسے توخود سے بھی تنہائ میں ڈر لگتا ہے۔
وہ خود سے سوال کرتا ہے اور خود ہی خود کو جواب دیتا ہے خود کلامی کی نشیلی ناگن مبتلا کےوجود کو ڈسنے لگتی ہےاور وہ اپنا وجود خود پہ بھاری محسوس کرتا ہے۔
اسے اپنی روح پردیسی لگتی ہے اس اذیت سے دوچار ہونے والے کو محبت کھارا پانی لگتی ہے اور شہد بھی کڑوا لگتاہے المختصر یہ ایسےاجاڑتی ہے کہ بندہ پوری حیاتی "ساوا" نہیں ہو پاتا۔
2026-06-15 03:18:50
1
🌹SHAREEF ADMI🌹 :
بس اتنا سا خوف ہے مجھے اس محبت میں کہ
تمہارا ہاتھ چھوٹا تو میں خود سے بھی بچھڑ جاؤں گا
2026-06-13 13:36:55
0
Mushahid malik07 :
❣️❣️❣️
2026-06-11 17:03:43
1
Malik ji :
♥️♥️♥️
2026-06-11 18:19:06
1
user44946312569 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 16:14:17
1
Malik :
🌹🌹🌹
2026-06-11 16:36:03
1
۔۔۔🍁🍁 :
🖤🖤🖤🖤🥺✨
🍁🍁
2026-06-11 14:50:48
1
Jahangir 💔 SJS 💔 :
😳😳😳
2026-06-14 11:00:56
0
moiz buzdar :
😢😢😢
2026-06-12 04:56:57
1
M asim :
😂😂😂
2026-06-15 13:14:46
0
@A.M.jan :
🥰🥰🥰
2026-06-14 15:52:19
0
в𝔞Łᵒ匚𝔥 ㄥaтε乇ғ 𝔟ᵃℓØc𝐇 ♥ :
🥺
2026-06-15 14:55:33
0
Habib Ullah :
🌹🌹🌹
2026-06-11 13:48:47
1
🇸 🇴 🇱 🇦 🇳 🇬 🇮 :
🙏🙏🙏
2026-06-15 09:49:40
0
your's Tayyab :
🥺🥺🥺
2026-06-15 13:18:55
0
Jahangir 💔 SJS 💔 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 11:00:51
0
To see more videos from user @ghulammuhammaddard, please go to the Tikwm
homepage.