@banzy293: کیسے کہہ دوں اس کی محبت جھوٹی تھی…🥀* *اس کے ہاتھوں سے میں نے نوالے کھائے تھے۔💔* محبت اگر جھوٹی بھی ہو نا تو اس میں گزارے ہوئے لمحے جھوٹے نہیں ہوتے… کسی کا خیال رکھنا، بغیر کہے فکر کرنا، روٹھنے پر منانا، اور اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلانا… یہ سب چیزیں دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔🙂🖤 بعض لوگ قسمت میں نہیں ہوتے، مگر ان کی محبت زندگی بھر دل میں رہ جاتی ہے۔ ہم چاہ کر بھی انہیں برا نہیں کہہ پاتے کیونکہ محبت ختم ہو سکتی ہے، مگر احساس نہیں۔🥺 آج وہ ساتھ نہیں تو کیا ہوا، کبھی وہ میری دنیا تھا… اور کچھ رشتے ختم ہو کر بھی دل سے نہیں جاتے۔💭🥀#viral #banzy #poetrylines #poetrystuts #foryoupage