کھجور کے مالک کو چاہیے پولیس والوں پر ایف آئی آر درج کروائے فروٹ والے درخت کو کاٹنا چالیس سال سزا بنتی ہے
2026-06-11 14:28:37
1902
Attock💖 کی Awan👸 :
jis jis ko camera man pr gosa aeya comment like kro 😁
2026-06-11 16:36:58
286
Rameen shah :
stair lga lete
2026-06-11 20:37:25
0
Muhammad Awais :
پاکستان کا سارا قرض اس نے لیا ۔اس کو پکڑنا ضروری ہے جاہل چور حکمران
2026-06-11 14:39:09
219
✨️قرآن📖✨️ :
اس جاہل پولیس نے سالوں میں بڑا ہونے والا درخت کاٹ دیا جوکہ کسی غریب آدمی کا تھا
2026-06-11 16:22:17
328
درد محبت 💔❤️🩹 :
وہی بات ہو گی آسمان سے گرے کھجور ہے اٹکے 😂😂
2026-06-11 14:28:55
161
عرحان 🥀 :
ایک کھجور کے درخت کو اس مقام تک پہنچنے میں 30-40 سال لگتے ہیں اور ایک قیدی کو پکڑنے کے بجائے پوار درخت ہی جڑ سے کاٹ دیا افسوس ان پولیس والوں پر۔۔۔ اس قیدی کو ریسکیو کے زریعے نیچے لایاجاسکتا ہے۔۔۔ یہ پولیس والے سے ایک قیدی نہیں پکڑا گیا انہونے پھر ایک سال ٹریننگ میں کیا سیکھا ہوتا ہے؟؟؟
2026-06-11 18:13:11
38
miansuhail75 :
اس ایس ایچ او پر ایف آئ آر درج ہونی چاہئیے
2026-06-11 15:21:17
62
Baizal :
joker h police wly 😁
2026-06-11 14:07:08
118
احمد :
ooo pai cameraman tu ty camera sidha rakh tu chnga awam nu phaa paya
2026-06-11 14:43:22
734
🕊️ 𝑺𝒐𝒖𝒍 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔 :
کھجور کے مالک کو چاہیے پولیس والوں پر ایف آئی آر درج کروائے فروٹ والے درخت کو کاٹنا چالیس سال سزا بنتی ہے
2026-06-11 18:00:07
50
Hk 786 💫 :
ظلم کیا ھے بیغیرتوں نے کھجور کا درخت کاٹ کر 😳
2026-06-11 18:39:33
17
REGRET..... :
سرا سر جہالت اقدام قتل درخت کا بھی انسان کا بھی
2026-06-11 16:39:01
59
🦋𝕤𝕒𝕟𝕒𝕒♡ :
kisi ko group ma ad hona ha?
2026-06-11 16:01:59
143
DR.HONEST.🩺💊💉.ڈاکٹر .🩺💊💉 :
police walon per case hona chahiye .( tree) ko cutna jurm hai .in logon nay qudrat ka nuqsan kiya.wo b qeemti ( کجھور)ka .
2026-06-11 18:13:05
4
hasnain_khan_4500 :
Is ma tree ki kia galti thi
2026-06-11 19:55:36
0
Farhan Ali🤕 :
ye help ho Rahi he ya
2026-06-11 20:06:41
0
🔥 𝐁𝐀𝐍𝐍𝐔 𝐒𝐈𝐆𝐌𝐀 🔥 :
sab kajoor k pechy pare hai but wo Banda ka kia Howa hoga 🥺
2026-06-11 19:49:48
0
USTB RANI :
Kiya ya Pakistan main hain 😂
2026-06-11 17:08:57
44
۔کھوکھر صاحب۔ :
یار اس درخت کو تیار ہونے میں کتنا ٹائم لگتا ہے آپ لفٹ بھی۔منگوا سکتے تھے
2026-06-11 14:13:59
345
Rabiya queen 143 :
Poles bahat zalim ha
2026-06-11 16:18:12
11
Sarfaraz Afridi :
اگر یہ شخص واقعی مجرم بھی تھا اور درخت پر چڑھ گیا تھا تو کیا پولیس کے پاس اسے بحفاظت نیچے اتارنے کے لیے ضروری وسائل اور سہولیات موجود نہیں تھیں؟ دوسری بات یہ کہ پولیس کو کسی مجرم کو مارنے کا اختیار کس قانون نے دیا ہے؟ اگر وہ اتنی اونچائی سے گرا ہے تو ممکن ہے کہ شدید زخمی یا مر گیا ہو، کیونکہ وہ کافی اونچے درخت پر چڑھا ہوا تھا۔ اس سارے معاملے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں
2026-06-11 18:27:37
46
iatesham :
جاہل پولیس
2026-06-11 16:41:52
7
◥ᴹᴿ•кнαη࿐♡ :
درخت کاٹنے سے بہتر تھا 2 سپاہی نیچے بیٹھ کر نگرانی کرتے آخر مجرم کب تک اوپر رہتا😏
2026-06-11 19:22:36
11
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.