@sagheer_sanwal: 🚨 فیصل آباد میں رینٹ اے کار کاروبار کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن! 🚨 رینٹ اے کار سروس چلانے والوں کیلئے RTA Licence اور PTA Licence لازمی قرار دے دیے گئے ہیں۔ لائسنس نہ ہونے پر متعدد گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں جبکہ کئی کاروباری افراد مشکلات کا شکار ہیں۔ 🔹 درجنوں گاڑیاں قبضے میں 🔹 بغیر لائسنس کاروبار پر پابندی 🔹 لائسنس بنواؤ، گاڑیاں واپس لو 🔹 سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سخت مؤقف پر قائم کیا یہ اقدام ٹرانسپورٹ سیکٹر کو منظم کرنے کیلئے ضروری ہے یا چھوٹے کاروباری افراد کیلئے نئی مشکلات پیدا کرے گا؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ #RentACar #Faisalabad #RTA #PTA #TransportAuthority