@kashmirliveupdates01: ✊ لاہور سے کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ✊ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے کتاب گھر لاہور میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کرتے ہوئے کشمیر میں جاری عوامی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا۔ اجلاس میں راولاکوٹ اور کوٹلی میں پیش آنے والے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔ پیغام واضح ہے: کشمیر کے محنت کش عوام اور نوجوان اپنی جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں، پاکستان بھر کے طلبہ اور محنت کش ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 📢 آواز دو۔۔۔ ہم ایک ہیں ✊ #KashmirSolidarity #Lahore #JKJAAC #AwamiActionCommittee #StudentsSolidarity #WorkersSolidarity #AzadKashmir #Rawalakot #Kotli #KashmirNews #KashmirLiveUpdates #PublicMovement #VoiceOfPeople #Unity #AwazDoHumEkHain
شکریہ میرے بھائی اپ سب کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو صحت اور لمبی عمر دے اللہ تعالی اپ پر راضی ہو اپ نے کشمیر کے لیے اواز اٹھائی میں اپ کا بہت شکر گزار ہوں اپ سب بہن بھائیوں کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے
2026-06-12 12:21:46
6
Hamza kashmiri 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
shukriya mere lahori aur bhaiyon aur bahanon
2026-06-11 17:33:47
5
tanzeel Rajpoot Kashmiri007 :
یا اللہ میرے کشمیر کی غیبی مدد کر اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھ کامیاب کر امین ثم امین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-12 05:30:29
6
chef Umar 04 :
ہم پاکستانی عوام کی دل سے عزت کرتے ہیں آپ کے تہ دل سے شکر گزار ہیں
2026-06-24 17:40:30
5
M khursheed :
2026-06-11 19:59:32
8
Biyaa :
ALLAH apko kamiyab kre
2026-06-14 12:29:12
2
👑💯💔🔥WaqarMalik🇸🇦🇸🇦 :
2026-06-12 11:22:44
3
Muhammad Waheed :
Allah pak salamat rakhy
2026-06-13 08:12:36
3
Subhan Khan :
so sad in kashmir 😭😭😭
2026-07-14 19:26:54
0
Subhan Khan :
thanks brother 🙏
2026-07-14 19:26:35
0
Asif Ch :
آپ کا بہت بہت شکریہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-12 14:00:31
2
Abdul Haadi :
thanks bro
2026-06-23 11:08:33
1
Tahir rana943 :
[Photo] @🗡🌹:شکریہ میرے بھائی اپ سب کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو صحت اور لمبی عمر دے اللہ تعالی اپ پر راضی ہو اپ نے کشمیر کے لیے اواز اٹھائی میں اپ کا بہت شکر گزار ہوں اپ سب بہن بھائیوں کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے
2026-06-23 13:33:19
2
UmAiR Shahzad☑️ :
Proud of u🥰
2026-06-23 19:27:41
1
Sheraz Magray :
شکریہ آپ نے کشمیر کے لیے آواز بلند کی
2026-06-13 11:06:02
2
❣️𝒦𝒶𝓈𝒽𝓂𝒾𝓇 𝒷𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 :
Allah pak AP ko kamyab kara
2026-06-14 12:11:27
2
Ikram Rj :
@Abdual Qadeer Khan:دل سے ائی لو یو اللہ اپ سب مسلمانوں کو اپنے الفاظ و امان میں رکھے
2026-06-12 15:22:45
4
To see more videos from user @kashmirliveupdates01, please go to the Tikwm
homepage.