@peer.ajmal.raza.qadri.71: گنہگار مومن بھی جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتا ہے 🥺🤲🕋 #peerajmalrazaqadri #1millionaudition #islamic_media #viralvideos #jummamubarak
❤️سبحان اللّٰہ بیشک میرا رب بڑا رحمٰن ہے رحیم ہے اور محبت کرنے والا ہے اور ہر چیز پر قادر ہے اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت صرف اللّٰہ ہی کی ہے جو بڑا مہربان ہے ❤💞اَللّٰهُمّصَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمّدٍ وّعَلٰی اٰلِ مُحَمّدۡ💞
درود و برکت و سلام شریف پڑھ لیں۔جزاك اللّٰه❣️
سبحان الله قربان جاؤ خدا کی نعمتوں پے
یاالله پاک ہمیں معاف کریں 🤲💞 ہم تیرے سامنے شرمندہ ہے ❤️💚ہم گناہ گار ہے خطا قار ہے سیاہ قار ہے بندہ تو تیرے محبوب کے ہے