میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے
2026-06-12 08:23:59
8
... :
بڑی حسرت ہے ایک بار اپنی گناہ گار انکھوں سے خانہ کعبہ دکھوں 😢💔😭
2026-06-12 07:54:40
5
غلام عباس🙇🙌🚩 :
Haq Naseer Ya Naseer 🌼🥀🌺
2026-06-12 08:16:54
3
ابو نعمان عالم003😎 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🫀
2026-06-12 03:38:53
7
Hasnat Alam :
✨ جمعہ مبارک ✨
آج جمعہ کا مبارک دن ہے۔ التجا ہے کہ میرے حق میں دعا فرما دیں کہ اللّٰہ پاک میری دعائیں قبول کرے، مجھے ہر مقصد میں کامیاب کرے اور میرا کام بنا دے۔
🤲 آمین یا رب العالمین 🤲
"حالات امتحان میں ہیں اور دل امید میں۔۔۔
"بے حد طالبِ دعا: حسنات عالم"
2026-06-12 04:15:39
3
Muhammad Sadqain Golarvi :
Haq Naseer 🖤
2026-06-12 06:16:45
2
MTAG_883 :
یہ شعر گل تعارف نقشبندی مرحوم نے پڑھ کر اسکا حق ادا کردیا ہے۔
انکی آواز میں سنیں ایک بار
2026-06-11 15:55:50
3
سلمان 🥷🫶🤟 :
🤍💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام🕊️