@shani_typist_8o4: Caption 👇 اصل کردار وہی ہے جو برے ماحول میں رہ کر بھی نہ بدلے۔ سونا آگ میں جل کر کندن بنتا ہے، مٹی نہیں بنتا۔ منافقوں کے ساتھ رہنا مجبوری ہو سکتی ہے، منافق بن جانا کمزوری ہے۔ محفل کا اثر کمزور دلوں پر ہوتا ہے، مضبوط اصولوں والے لوگ ماحول سے نہیں، اپنا ماحول بناتے ہیں۔ بچے مٹی کی طرح ہوتے ہیں، جو شکل دو گے وہی بن جائیں گے۔ لیکن تم بڑے ہو، تمہارے اصول تمہاری ڈھال ہیں. #fyppppppppppppppppppppppppppppppppp #lines #peotrystatus #peotrylines #dontunderreviewmyvideo