@aanaparst2: 🖤🥀🙂آپ میری خواہش نہیں ہو خواہش تو ادھوری رہ جانی ہے آپ میری ضرورت نہیں ہو ضرورت تو ایک دن پوری ہو جاتی ہے آپ تو میری جان ہو میری روح میں بستے ہیں میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں میرے ہونٹوں کی مسکان ہیں آپ سر جب تک آپ ہیں تب تک میں ہوں . . #foryoupageofficial #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry