@pashto.bayanat28: اللَّهُمَّ اكْفِنَاهُمْ بِمَا شِئْتَ، وَبِمَنْ شِئْتَ، وَكَيْفَ شِئْتَ. ترجمہ: "اے اللہ! تو ہمیں ان (دشمنوں/ایذا دینے والوں) کے شر سے جس طرح چاہے، جس کے ذریعے چاہے، اور جیسے چاہے کافی ہو جا۔" اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین۔